ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

عدت میں نکاح کا کیس: یہ قرآن کا نہیں ابلیس کا فیصلہ ہے، بشریٰ بی بی کا ردعمل

سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت میں نکاح سے متعلق کیس میں اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز سینئر سول جج قدرت اللہ نے عدت میں نکاح سے متعلق کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 قید کی سزا…

جب تک شہر سے پانی کی نکاسی نہیں ہوجاتی روڈ پر رہوں گا: میئر کراچی کا مختلف علاقوں کا دورہ

بارش کے بعد میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات بھر مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے ٹریفک کی صورتحال اور نکاسی آب کاجائزہ لیا۔ کراچی میں بیشتر علاقوں میں موسلا دھار اور کہیں ہلکی بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور مختلف علاقوں میں بجلی…

مریم نواز نے بانی پی ٹی آئی کو وائرل بیماری کہہ دیا

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے نام لیے بغیر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو وائرل بیماری کہہ دیا۔ ہفتے کو گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ گجرانوالہ والو 5، 7سال جو بیماری تیزی سے پھیلی اب ہمیشہ کے لیے ختم…

بلوچستان میں آواران سے زیارت تک بارش، میرانی ڈیم بھر گیا

بلوچستان میں آواران سے زیارت تک بارش نے جل تھل ایک کردیا، مکران میں7 گھنٹے تک ہونے والی بارش سے دریائے سامی میں طغیانی آگئی جبکہ میرانی ڈیم بھر گیا۔ تربت کے نواحی علاقے گھنہ اور ناصر آباد میں بارش اور برساتی پانی آنے سے کچے مکانات…

کوئٹہ: ضلع لورالائی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

کوئٹہ: ضلع لورالائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر زیر زمین تھی جبکہ زلزلے کا مرکز لورالائی سے 11 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔…

الیکشن کمیشن نے این اے 127 لاہور میں سیاسی جماعت کے دفتر پر حملے کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 127 لاہور کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں اور ایک سیاسی جماعت کے دفتر پر حملے کا نوٹس لے لیا ہے ۔ مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور لاہور کے حلقے این اے127 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار عطا اللہ تارڑ…

جامشورو: نوری آباد جانیوالی ہائی ٹرانسمیشن لائن کے 4 ٹاور گرگئے، بجلی کی فراہمی متاثر

جامشورو میں نوری آباد جانے والی ہائی ٹرانسمیشن لائن کے 4 ٹاور گرگئے۔ ذرائع کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور گرنے کی وجہ سے نوری آباد صنعتی زون اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کے ٹاور بریک…

قلات میں جے یو آئی کے دفتر کے قریب دستی بم حملہ

قلات کے علاقے منگچر میں جمعیت علمائے اسلام کے دفتر کے قریب دستی بم حملہ ہوا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق نامعلوم افراد دفتر کے قریب دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گزشتہ روز بھی بلوچستان میں انتخابی…

این اے127: پیپلز پارٹی کا ن لیگ پر پارٹی آفس پر حملےکا الزام

پیپلز پارٹی نے لاہور کے حلقہ این اے 127 میں پارٹی آفس پر مسلم لیگ ن کی جانب سے حملےکا الزام لگایا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی اور این اے 127 سے امیدوار بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ این اے 127 کے صوبائی حلقے پی پی 160 کے…

میں وزیراعظم بنا تو عافیہ صدیقی کو آزادی دلاؤں گا: سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم بنا تو عافیہ صدیقی کو آزادی دلاؤں گا۔ نارووال کے علاقے نورکوٹ میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھاکہ ہربچہ سوا تین لاکھ کا مقروض ہے، حالات خراب ہیں، 10 کروڑ عوام خط غربت سے…