کراچی میں موسلا دھار بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب، متعدد علاقوں میں بجلی غائب
کراچی میں بیشتر علاقوں میں موسلا دھار اور کہیں ہلکی بارش کے بعد موسم قدرے سرد اور خوشگوار ہوگیا جب کہ نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن ،نارتھ کراچی، گلشن معمار، اسکیم…