ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

شیخ رشید کی ضمانت کا معاملہ لٹک گیا، جیل سے انتخابات لڑنے کا امکان

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ضمانت کا معاملہ لٹک گیا، جس کی و جہ سے ان کے جیل ہی سے انتخابات میں حصہ لینے کا امکان ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف کے روبرو درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں سرکاری…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1458 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونا ایک لاکھ 85 ہزار 185 روپے کا ہو گیا…

ڈیوس کپ ٹائی، سنگلز مقابلے میں بھارت کے رام کمار نے اعصام الحق کو شکست دیدی

پاکستان کے اعصام الحق نے پہلا سیٹ 7-6 سے جیتا تھا جبکہ بھارت کے رام کمار رماناتھن نے دوسرا سیٹ 7-6 سے اپنے نام کیا۔ تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں رام کمار رماناتھن نے اعصام الحق کو 6-0 سے شکست دی،تیسرے سیٹ کے دوران اعصام الحق نے میڈیکل ٹائم…

عام انتخابات 2024، پارٹی سربراہان کن حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قاٰئد میاں نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 مانسہرہ کم تورغر اور این اے 130 لاہور 14 سے الیکشن لڑرہے ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے3 حلقوں سے الیکشن لڑرے ہیں جن میں این…

9 مئی کی پلاننگ لال حویلی میں ہوئی، واثق قیوم اور صداقت عباسی وعدہ معاف گواہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی کے سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی اور سابق رکن قومی اسمبلی وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ ذرائع کے مطابق صداقت عباسی، واثق قیوم اور عمر تنویر بٹ نے…

عام انتخابات، پی ٹی آئی خواتین کو ٹکٹ دینے میں سب سے آگے

پی ٹی آئی نے ملک بھر میں 754 امیدواروں میں سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے 53 خواتین امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دیے ہیں، یعنی پی ٹی آئی کی حمایت کے ساتھ میدان میں اترنے والے نمائندگان میں سے 7 فیصد تعداد خواتین کی ہے۔ 53 خواتین…

صیہونی بندرگاہ پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی اقواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایلات بندرگاہ کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کےترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فضائیہ نے فلسطینی عوام کی حمایت میں جنوبی مقبوضہ فلسطین…

غزہ پر صیہونیوں کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ صیہونی جنگی طیاروں نے مرکزی غزہ پٹی کے شہر دیرالبلح پر حملہ کیا اور لوگوں کے گھروں پر بمباری کی جس میں کئی بےگناہ شہری شہید و زخمی ہوگئے۔ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں…

شمالی یمن پر امریکا اور برطانیہ کے ہوائی حملے

یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ پر تین بار حملے کئے ہيں۔ یمنی ذرائع ابلاغ نے شہر صعدہ پر امریکہ کے نئے حملوں کی خبر دی ہے۔ میڈیا ذرا‏ئع نے جمعے کی شام کو رپورٹ دی ہے کہ صوبہ حجہ کے بعض علاقوں کو…

وفاقی کابینہ نے غیر قانونی افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے 13 لاکھ غیر قانونی مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری دے دی ہے، وزارت سیفران کی سمری پر پروف آف ریذیڈنس کارڈ میں توسیع کی منظوری دی گئی۔ افغان مہاجرین کے قیام میں مارچ 2024 تک توسیع کی منظوری دی گئی ہے، کابینہ ڈویژن نے…