ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

امریکی حملے پر بغداد کا ردعمل، عراق کی مسلح افواج کا بیان

عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہاہے کہ عراق کی سرزمین پر حملے، اس ملک کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں۔ عراق کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی رسول نے اپنے ملک کے مغربی علاقے پر امریکی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے…

قومی ائیر لائن پی آئی اے کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد: مالیاتی مشیر سے مالیت کا تعین کرائے بغیر ہی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کو دو اداروں میں تقسیم کرنے کی منظوری دیدی جب کہ ادارے کے ذمے 830 ارب روپے کے واجبات نئی ہولڈنگ کمپنی…

پشاور پولیس کی انتخابی امیدواروں کو سکیورٹی دینے سے معذرت

پشاور پولیس نے کہاہےکہ نفری میں کمی کے باعث پی ٹی آئی، اے این پی،جماعت اسلامی اور جے یو آئی کے امیدواروں کو پولیس گن مین نہیں دے سکتے۔ پشاور پولیس کو انتخابات کے دوران سکیورٹی کے لیے پی ٹی آئی کے تیمور سلیم جھگڑا، ارباب شیر علی، جماعت…

موسمی خرابی اور آپریشنل وجوہات کی بنا پر 7 پروازیں منسوخ

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق آپریشنل وجوہات کی بنا پر نجی ائیر لائن کی مسقط سے لاہور کی پرواز سیالکوٹ منتقل کی گئی جب کہ ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کے باعث گلگت اسکردو کا فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔ ہفتے کو اسلام آباد گلگت کی 4…

ان لوگوں کو 100 سال حکمرانی ملے پھر بھی پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے گوجرانوالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج یہ پھر نعرہ لگا رہے ہیں کہ پاکستان کو نواز دو ، اگر ان لوگوں کو 100 سال بھی حکمرانی ملے پھر بھی پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے اس ملک کو…

بجلی فی یونٹ 4 روپے 56 پیسے مہنگی کردی گئی

نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مہنگی ہونےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،اعلامیے کے مطابق بجلی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے، بجلی صارفین پر 39 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا…

پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے تاجر دوست موبائل ایپ کی منظوری

اسلام آباد: ملک کے کروڑوں پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے منظور کی جانے والی تاجر دوست ایپ ماہانہ ٹیکس کی ادائیگی کا خود بخود حساب لگائے گی، یہ ایپ ریکارڈ رکھے گی اور دکاندار کو ادائیگی کرنے میں سہولت فراہم کرے گی۔ ایپ کے ذریعے…

صبح وطن واپس جانے کو تیار ، گارنٹی دیں مجھےغائب نہیں کیا جائے گا، مونس الہٰی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی نے کہا ہے کہ وہ کل صبح ہی وطن واپس آنے کو تیار ہیں لیکن انہیں اتنی گارنٹی دی جائے کہ انہیں غائب نہیں کیا جائے گا۔ حلقے کی سیاست کرنے والے سیاستدان ان تمام معاملات سے واقف ہوتے ہیں، نیب، اینٹی…

تھریڈز کو ہر ماہ استعمال والے صارفین کی تعداد 13 کروڑ سے متجاوز

میٹا کی جانب سے تھریڈز کو ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کے مقابلے پر جولائی 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا،آغاز میں تو اس نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں لوگوں کے کافی دلچسپی دکھائی مگر پھر وہ اس سے دور ہٹنے لگے۔ مگر میٹا کی جانب سے تھریڈز کو…

گوگل کے اے آئی چیٹ بوٹ بارڈ میں تحریر کو تصویر میں بدلنے کا فیچر متعارف

اگر آپ کو کسی موضوع کے بارے میں تصویر چاہیے تو سرچ کرکے ڈھونڈنے کی بجائے اسے گوگل بارڈ پر جاکر بھی تیار کر سکتے ہیں۔ جی ہاں واقعی آپ گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ کو تصاویر بنانے کے لیے استعمال کر…