ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

واٹس ایپ ویب ورژن کے لیے بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

موبائل ایپ کے بعد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے چیٹ لاک فیچر واٹس ایپ کے ویب صارفین کے لیے بھی متعارف کرایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ چیٹ لاک فیچر مئی 2023 میں موبائل ایپس کے لیے متعارف کرایا گیا تھا جس کے ذریعے مختلف چیٹس کو ایک…

پلیئرز کو ورلڈ کپ سے پہلے لیگ کی این او سی نہیں دینا چاہیے تھی، مصباح

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور حیدرآباد بہادرز کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے پلیئرز کو لیگز کھیلنے کیلئے کی این او سی نہیں دینا چاہیے تھا۔ کراچی میں سندھ پریمیئر لیگ کے دوران پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ لیگ کی…

انڈر19 ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں رسائی کی منتظر

پاکستانی ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں رسائی کی منتظر ہے تاہم آج سپر سکس مرحلے میں بنگلہ دیش سے مقابلہ ہوگا۔ سیمی فائنل میں رسائی کیلیے پْرعزم پاکستانی ٹیم ہفتے کو بنگلہ دیش سے سپر سکس مرحلے کا دوسرا اور آخری میچ…

رونالڈو کے النصر نے میسی کے امریکی کلب انٹرمیامی کو 6-0 سے مات دیدی

برازیلین کھلاڑی ٹیلسکا نے ہیٹ ٹرک اسکور کی، اسٹار کھلاڑی میسی صرف 7 منٹ کیلئے میدان میں اُترے، النصر سے کھیلنے والے کرسٹیانو رونالڈو انجری کے سبب میچ کا حصہ نہیں بنے ۔ ریاض میں کھیلے گئے اس دوستانہ میچ میں سعودی عرب کے کلب النصر کے…

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کو تیار ہوں، عماد وسیم نے شرط رکھ دی

عماد وسیم نے مشروط طور پر ریٹائرمنٹ واپس لینے پر غور شروع کردیا،عماد وسیم نے نومبر 2023میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا قومی کرکٹر عماد وسیم نے ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ درست تھا، اگر ٹیم انتظامیہ ٹیم میں…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) لاہور ہیڈ کوارٹر کے ملازمین کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جس کے بعد ملازمین نے جلد واجبات ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پی ایچ ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ بیمار ملازمین کے پاس علاج معالجے تک کے پیسے…

پاور سیکٹر کا 1.27 ٹریلین قرض ادائیگی، آئی ایم ایف سے منظوری کی ہدایت

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے ہدایت کی ہے کہ توانائی کے شعبے کے 1.27 ٹریلین روپے کے غیر ادا شدہ قرض کی کلیئرنس کے مجوزہ منصوبے کی فوری طور پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے منظوری حاصل کی جائے۔ مقصد اس قرض کو ختم کرنے کے لیے بجلی اور گیس…

روزویلٹ ہوٹل، مالیاتی مشاورتی خدمات کے معاہدے پر دستخط

روز ویلٹ ہوٹل کی مشترکہ ڈیولپمنٹ کے حوالے سے جے ایل ایل کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کے ساتھ روزویلٹ ہوٹل کی مشترکہ ڈیولپمنٹ کے حوالے سے ایک مالیاتی مشاورتی خدمات کا معاہدہ طے پاگیا۔ وزارت نجکاری کے مطابق نجکاری کمیشن کے دفتر میں جے ایل…

اسٹیل ملز اراضی پر ایکسپورٹ پراسیسنگ زون، اسٹیک ہولڈر گروپ کے تحفظات

کراچی: اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹشن کونسل کے تحت پاکستان اسٹیل کی اراضی پر جدید ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کے قیام کی تجویز سے سندھ کی نگران حکومت نے آمادگی ظاہر کردی ہے۔ وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے چیف سیکریٹری سندھ کو ارسال کردہ مراسلے میں…

ملک میں جنوری میں سیمنٹ کی کھپت 15 فیصد کم ہوگئی

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جنوری میں سیمنٹ کی کھپت 34 لاکھ 14 ہزار ٹن رہی،جنوری 2023 میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت 40 لاکھ میٹرک ٹن تھی۔ سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے بتایاکہ جولائی تا جنوری سیمنٹ کی فروخت 5.92 فیصد…