میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی، صارفین پر ایک سال میں 20 ارب روپےسے زائد کا بوجھ پڑا، نیپرا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی رپورٹ میں بجلی کی پیداوار ترسیل تقسیم میں نا اہلی، ایندھن کی فراہمی پاور سیکٹر کے بڑے مسائل قرار دیے گئے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقررہ مدت گزارنے کے باوجود پرانے اور خراب کارکردگی…