ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

خدمت اور کارکردگی میں ن لیگ کی ٹکر کا کوئی نہیں،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نےفیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن گالم گلوچ نہیں کرتی ، الزامات کی سیاست نہیں کرتی ، چور چور کے نعرے نہیں لگاتی ، عوام کی خدمت سے مقابلہ کرتی ہے ۔ خدمت اور کارکردگی میں ن لیگ کی ٹکر کا…

تختِ لاہور کا بوجھ عوام بے روزگاری اور غربت سےاٹھا رہے ہیں، بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شکار پور میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تختِ لاہور کا بوجھ عوام بے روزگاری اور غربت کی صورت میں اٹھا رہے ہیں ۔ یہ سندھ میں بھی نفرت کی سیاست کے بیج بونا چاہتے ہیں،سیاست کو ذاتی دشمنی…

ہم سچی کھری بات کرتے ہیں جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں، نوازشریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے فیصل آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم وہ لوگ نہیں جو کہیں 50 لاکھ گھر بنائیں گے، ہم سچی کھری بات کرتے ہیں جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں۔ میرے پاس ان جذبات اور خلوص کیلئے شکریہ کےالفاظ نہیں، الفاظ…

این اے 43، فضل الرحمان کے بیٹے کے حق میں ن لیگ اور اے این پی کے امیدوار دستبردار

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے مولانا اسعد محمود کے حق میں مسلم لیگ (ن) اور عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار دستبردار ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےمولانا اسعد محمود کا کہنا تھاکہ این…

پاکستان کو تباہ کرنیوالے مکافات عمل کا شکار ہیں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ٹانک میں جلسے میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کو تباہ کرنے والے مکافات عمل کا شکار ہیں ،انہیں اپنا خود احتسا ب کرنا ہوگا۔ جمعیت سیاسی مخالفین کےساتھ تعصب نہیں کرتی، بانی پی ٹی آئی…

امریکی فوج کے عراق اور شام میں 85 مقامات پرفضائی حملے، کئی شہری شہید

امریکی فوج نے عراق اور شام میں 85 مقامات پر فضائی حملے کردیے، امریکی حملوں سے عراق میں ایک جبکہ شام میں کئی شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی حکام نے ایران نواز ملیشیا پر مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حملے امریکی اہلکاروں…

مچ، کول کمپلیکس حملے کی تفصیلات جاری، تین دن میں 24 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشتگردوں کے حملے کو بہادری سے پسپا کیا،کلیئرنس آپریشن کے دوران گزشتہ 3 دن میں 24 دہشتگرد ہلاک کیے گئے، ان دہشتگردوں کو سرچ آپریشن کے دوران مارا گیا۔ آئی ایس پی آر…

غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملےجاری، مزید 112 فلسطینی شہید

صیہونی فوج کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کا بدترین قتل عام جاری ہے، صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید 112 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے ایک مرتبہ پھر غزہ کے ال امل اسپتال پر دھاوا بول دیا۔ اقوام متحدہ کا…

برطانیہ کی ارب پتی شخصیت اور رئیلیٹی ٹی وی اسٹار ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا

برطانیہ کی ارب پتی کاروباری شخصیت اور رئیلیٹی ٹی وی اسٹار ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرہ ادا کرلیا۔ انسٹاگرام اسٹوریز پر مکہ سے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ڈینی لیمبو نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان کیا۔ ڈینی کے انسٹاگرام…

فلوریڈا میں طیارہ رہائشی علاقے میں گرکر تباہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

امریکی ریاست فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گرکر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق ریاست فلوریڈا میں ایک چھوٹا طیارہ جمعرات کی شام رہائشی علاقے موبائل ہوم پارک میں گرا جس کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی جب کہ طیارے کی آتشزدگی سے…