پورٹو ریکو اوپن گالف ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا
پورٹو ریکو اوپن گالف ٹورنامنٹ جمعرات سے پورٹو ریکو میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں، یہ ٹورنامنٹ پی جی اے ٹور کا مشہور گولف ایونٹ ہے جو پہلی بار 2008 میں کھیلا گیا تھا۔
ٹورنامنٹ 72 ہولز پر کھیلا جائے…