اڈیالہ جیل کے ہائی سکیورٹی زون میں قیدی کے ہاتھوں قیدی کا قتل، 2 زخمی
اڈیالہ جیل کے ہائی سکیورٹی زون میں قیدی کے ہاتھوں قیدی کا قتل، 2 زخمی
جیل حکام کے مطابق واقعہ ذہنی مریضوں کے سیل نمبر8 میں پیش آیا، قیدی احسن نے پانی والے مگ سے دیوار سے اینٹ کھرچ کر نکالی اور دیگر ذہنی مریض قیدیوں پر حملہ کردیا۔…