ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

عالمی برادری غزہ پر سکیورٹی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے سکیورٹی کونسل کی قرارداد خوش آئند ہے، عالمی برادری غزہ سے متعلق سکیورٹی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے۔ غزہ میں نہتےفلسطینیوں پر جاری صیہونی ظلم و جبر مستقل طورپر بند ہونا…

خیبرپختونخوا میں لیور ٹرانسپلانٹ اور بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر بنانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے میں لیورٹرانسپلانٹ سینٹر اور بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ اجلاس میں انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سرجری بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔…

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوروں میں دکانیں اور مارکیٹیں بند نہیں کی جائیں گی، مراسلہ جاری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے دوروں کے دوران سکیورٹی اقدامات کے تحت دکانیں اور مارکیٹیں بند نہ کرنے کے ساتھ ہی ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کی ہدایات جاری کردیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ان کے پرنسپل سیکرٹری ساجد ظفر نے مراسلہ…

پنجاب اسمبلی، نازیبا اشارے پر لیگی خواتین کااجلاس کا واک آؤٹ

پنجاب اسمبلی میں مبینہ نازیبا اشارے پرصوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری اور لیگی خواتین احتجاجاً واک آؤٹ کرگئیں جب کہ ڈپٹی اسپیکر نے اشارے کےمعاملے کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ پنجاب اسمبلی میں تیسرے روز بھی بجٹ پر بحث جاری رہی، کرنل ریٹائرڈ…

مغربی ہواؤں کا سسٹم آج بلوچستان میں داخل ہوگا، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم منگل کی دوپہر بلوچستان میں داخل ہوگا جس سے منگل اور بدھ کو کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن اور پشین میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمہ…

ٹیرف بڑھانا مجبوری ہے ورنہ گیس کمپنیاں بند ہو جائیں گی، چیئرمین اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین مسرور احمد خان کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمت بڑھانے کے لیے آئی ایم ایف کا دباؤ نہیں، ٹیرف بڑھانا مجبوری ہے ورنہ گیس کمپنیاں بند ہو جائیں گی۔ چیئرمین اوگرا مسرور احمد خان نے سوئی ناردرن گیس…

ایف بی آر ریونیو ٹی ٹی ایس نظام مؤثر طور پر نافذ کرنے میں مسلسل ناکام

وزیراعظم کی جانب سے ریونیو ضائع ہونے سے بچانے کےلیے ٹی ٹی ایس (ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم) نافذ کرنے کے حوالے سے واضح ہدایات کے باوجود ایف بی آر تاحال ٹی ٹی ایس نظام کو مؤثر طور پر نافذ کرکے ٹیکس چرانے کی روک تھام میں ناکام رہا ہے۔ غیر قانونی…

پشاور کے پبلک پارکوں میں مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپورکی زیرصدارت اجلاس میں پشاور میں پبلک پارکوں میں مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگلے مرحلے میں وائی فائی سہولت دیگر شہروں میں دی جائے گی،اس کے علاوہ…

عراق میں غیر اخلاقی مواد روکنے کیلئے ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان

عراقی وزیرمواصلات کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی ملک میں غیر اخلاقی مواد روکنے کیلئے ضروری ہے،اس ایپ میں تعلیمی مواد کی کمی اور اس کا مقصد مکمل طور پر تفریح فراہم کرنا ہے۔ عراقی وزیرمواصلات کے مطابق حکومت کے سخت اقدامات کے باعث عراق کو…

ایم کیو ایم کے مختلف دھڑے متحدہ عرب امارات میں ایک چھت تلے جمع

متحدہ عرب امارات میں یومِ پاکستان کی عوامی سطح پر منعقد تقریب میںدبئی میں مقیم سابق گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد، امریکا سے آئے سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابرغوری اور پاکستان سے آئے ایم کیوایم کے ایک اور سینئر رہنما عامر خان نے تقریب…