ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

پی ٹی آئی کا یورپی یونین سے الیکشن سے متعلق اپنی جائزہ رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) نے یورپی یونین سے پاکستان میں الیکشن سے متعلق اپنی جائزہ رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے دیگر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین نے انتخابی…

پاکستان کا غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد پر فوری عمل کا مطالبہ

نیویارک: پاکستان نے غزہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اپنے بیان میں غزہ پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قرارداد پر فوری عمل کا مطالبہ کرتے ہوئے…

پی آئی اے کی نجکاری ، بورڈ نے حکومتی منصوبے کی توثیق کردی

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے اہم قانونی ضرورت پوری کردی گئی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز نے غیرمعمولی اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کے حکومتی منصوبے کی توثیق کردی۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کے معاملے پر پی آئی اے کے…

تاحیات نا اہلی مدت کیس،پارلیمنٹ سادہ قانون سازی سے عدالتی فیصلہ ختم نہیں کر سکتی، جسٹس یحییٰ کا نوٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے تعین کے کیس میں تاحیات نا اہلی ختم کرنے کے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کی تفصیلی وجوہات جاری کر دیں اور اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ سمیع اللہ بلوچ فیصلے کے تحت بھی نا…

پی ٹی آئی کی رانا ثنا پر مقدمے کی درخواست، کراچی پولیس نے وصول نہ کی

پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمے کی درخواست سرسید تھانے میں جمع کرانا چاہی مگر پولیس نے دائرہ اختیار نہ ہونے کا جواز پیش کرکے درخواست وصول ہی نہ کی۔ ترجمان تحریک انصاف کے…

عطا تارڑ کا ایچی سن کالج کے پرنسپل سے رابطہ، استعفیٰ واپس لینے کی درخواست

بابر علی نے کہا تھا کہ گورنر پنجاب کو مائیک تھامسن کی خدمات کو سراہنا چاہیے،تاہم اب وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیک تھامسن سے رابطہ کیا ہے۔ عطا اللہ تارڑ نے پرنسپل ایچی سن کالج مائیک تھامسن سے استعفیٰ…

سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی قرارداد پر رائے شماری کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوا جس میں قرارداد کو منظور کرلیا گیا۔ فوری جنگ بندی کی…

صیہونی حکومت کا فلسطینیوں کیخلاف جارحیت روکنے سے انکار، مزید کارروائی کا اعلان

صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت روکنے سے انکار کرتے ہوئے حماس کے خلاف مزید کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی وزیر دفاع نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت روکنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو…

گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کیخلاف استثنیٰ مانگیں گے، مصدق ملک

وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کے خلاف استثنیٰ مانگیں گے اور پاکستان کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کریں گے۔ حکومت کی جانب سے پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر…

برطانیہ نے چین پر سائبر حملوں کا الزام لگا دیا

برطانوی حکومت نے چین پر سائبر حملوں کا الزام لگا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی نائب وزیراعظم اولیورڈاؤڈن نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ چینی حکومت سے وابستہ کرداروں نے جمہوری اداروں اور ارکان پارلیمنٹ…