ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

قرارداد ویٹو نہ کرنے پر صیہونی حکومت سیخ پا، اعلیٰ حکام کا امریکا کا دورہ منسوخ کردیا

صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد پر امریکا کی جانب سے ووٹنگ میں حصہ نہ لینے پر احتجاجاً مشیروں کا امریکا کا دورہ منسوخ کر دیا۔ اقوم متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج تقریباً ساڑھے پانچ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا صوبےکے 2 ہزار غیر حاضر اساتذہ کی برطرفی کا حکم

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ایک ماہ میں غیر حاضر اساتذہ کو برطرف کرکے رپورٹ پیش کریں ،اس کے باوجود اگر کوئی ٹیچر غیر حاضر پایا گیا تو سیکرٹری تعلیم کے خلاف کارروائی ہوگی۔ وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعلیم کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ…

سلامتی کونسل میں فوری غزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور

فلسطینیوں کے خلاف کئی ماہ کی صیہونی بربریت کے بعد فوری غزہ جنگ بندی کی قرارداد بالآخر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور ہوگئی۔ ارنا کے مطابق آج (پیر کے روز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیر مستقل ارکان کی طرف سے غزہ میں فوری جنگ…

صیہونی فوجیوں نے بہت سے گھروں کو ان کے مکینوں کے ساتھ جلا دیا: ہیومن رائٹس واچ

ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اقدامات کو روکیں۔ یورپ و بحیرہ روم کی…

الشفااسپتال کی دل دہلا دینے والی رپورٹیں

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کے الشفاء اسپتال میں صیہونی فوجیوں کے جرائم کی مذمت کی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصرکنعانی نے غزہ کے الشفاء اسپتال کے طبی عملے ، مریضوں، زخمیوں اور پناہ گزینوں کے خلاف صیہونی…

القسام بریگیڈ اور سرایا القدس کی مشترکہ کارروائی، 3 صیہونی فوجی ہلاک کئی ٹینک اور بلڈوزرتباہ

فلسطین کے اسلامی استقامتی محاذ نے غاصب صیہونیوں پر کاری وار کئے ہیں ۔ تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے جوانوں نے شفاء اسپتال کے اطراف میں صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔ فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق…

کراچی میں شام 5 بجے سے افطار تک شہریوں کے چالان نہ کرنےکی ہدایت

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز نے احکامات جاری کیے ہیں کہ شام 5 بجے سے افطار تک کوئی افسر چالان نہیں کرےگا، ٹریفک رواں رکھا جائے۔ انہوں نےکہا ہےکہ شہری باآسانی اپنے گھروں پر افطار کرسکیں، فیملی کے ساتھ موجود افراد کو چالان کے بجائے…

جنگ بندی کے بغیر قیدیوں کا تبادلہ ممکن نہیں ہے، حماس

تحریک حماس کے ایک رہنما نے چالیس اسرائیلی قیدیوں کے عوض سات سو فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے سمجھوتے کے بارے میں کہا ہے کہ جنگ و جرائم اور محاصرہ جاری رہنے کی صورت میں قیدیوں کا تبادلہ انجام نہيں پائے گا۔ حماس کے سینئر رہنما نے اپنا نام…

غزہ میں صیہونی جرائم پر اسلامی ملکوں کی خاموشی پر کڑی تنقید، محمدعلی الحوثی

یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے جاری امریکی حمایت اور صیہونی جرائم پر اسلامی ملکوں کی خاموشی پر کڑی تنقید کی ہے۔ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے اپنے تازہ انٹرویو میں جنگ غزہ کے بارے میں عرب ملکوں کی…

غزہ میں صیہونی فوج کے وحشیانہ جنگی جرائم

فلسطین کی ہلال احمر سوسائیٹی نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے الامل اور ناصر اسپتال کا محاصرہ کر لیا ہے۔ فلسطین کی ہلال احمر سوسائیٹی نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کی گاڑیاں غزہ کے جنوب میں…