ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

وزیراعلیٰ پنجاب کی پتنگ ڈور سے جاں بحق نوجوان کےگھر آمد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے والد اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ہمراہ فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور سےجاں بحق نوجوان کے گھر پہنچ گئیں۔ وزيراعلیٰ پنجاب نےکہا کہ وہ خود بھی ایک ماں ہیں اور ماں کا دکھ سمجھتی ہیں، آصف اشفاق کی موت پورے…

پاک بحریہ کا ایرانی ماہی گیروں کو بچانےکیلئے سمندر میں ریسکیو آپریشن

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز نے سمندر میں ایرانی ماہی گیروں کی ہنگامی کال کو بروقت مانیٹر کیا،پاک بحریہ کے جہاز نےکھلے سمندر میں آگ لگی ایرانی کشتی کے 8 ماہی گیروں کو بچایا اور کشتی میں لگی آگ بجھانے میں بھی کردار ادا کیا۔…

اپیلٹ ٹربیونل نے سینیٹ انتخابات کیلئے مراد سعیدکو اہل قرار دے دیا

اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس شکیل احمد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کی اپیل کی سماعت کی۔ٹربیونل نے مراد سعید کی اپیل منظور کرلی۔ اس کے علاوہ اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے سینیٹ کی جنرل نشست پر…

وزارتوں یا گورنرشپ کےلئےن لیگ کے پاس نہیں گئے، خالد مقبول

ایم کیو ایم کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم ایک بار بھی ن لیگ کے پاس وزارتوں یا گورنرشپ کےلیے نہیں گئے۔ حکومت میں شامل ہونے کی درخواست مسلم لیگ ن نے کی تھی ہماری ابھی بھی بات چیت چل رہی ہے اور ہم نے کسی چیز کو انا کامسئلہ نہیں…

آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا

پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا پہلا نمبر برقرار ہے، ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈکا تیسرا نمبر ہے۔ ویسٹ انڈیز پانچویں، بنگلادیش…

پہلا ٹیسٹ،سری لنکا نے بنگلادیش کو 328 رنز سے ہرا دیا

بنگلا دیش ٹیم پہلی اننگز میں 188 اور دوسری میں 182رنز بنا سکی،سری لنکا نے بنگلادیش کو دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں328رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔ 511 رنزکے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم 182رنز بناکر آؤٹ ہوئی، بنگلادیش کے مومن الحق…

جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنیکی سفارش کردی

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی سفارش کی گئی۔ جوڈیشل کمیشن نے جن 6 ججوں کو متفقہ طور پر مستقل کرنے کی سفارش کی ان میں جسٹس…

قومی بچت اسکیموں کے منافع میں اضافہ

ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بہبود سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 24 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کرتے ہوئے اس پر منافع کی شرح 15.60 فیصد کردی گئی ہے۔ پنشنرز بینیفٹس اکاؤنٹ پر شرح منافع 24 بیسز پوائنٹس کے اضافے…

پرنسپل ایچی سن کالج عہدے سے مستعفی

ایچی سن کالج کے پرنسپل نے اسٹاف کوخط کے ذریعے اپنے استعفے سے آگاہ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ گورنرہاؤس کےمتعصبانہ اقدامات نے اسکول کی گورننس اور نظم و نسق کو خراب کیا،کچھ لوگوں کو ترجیح دینے کے لیے اسکول کی پالیسی کو نقصان پہنچایا گیا۔…

ایف بی آر کی ٹیکس چوری روکنے کیلئے جامع حکمت عملی متعارف

ملک کے مختلف شعبہ جات میں مجموعی طور پر 5 ہزار 800 سوارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے، ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے جامع حکمت عملی متعارف کروادی۔ اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)حکام کا کہنا ہے کہ صرف سیلز ٹیکس…