پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی ہوگئے
بابر حامد نے اپنا استعفی کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی کو بجھوا دیا ہے ،بابر حامد کو ذکا اشرف کے دور میں واپس لایا گیا تھا۔
اس سے پہلے وہ احسان مانی اور رمیز راجہ کے دور میں بھی پی سی بی میں خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔ محسن نقوی کے چارج…