ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اعظم سواتی کی جانب سے دائر کی گئی اپیل پر سماعت الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس شکیل احمد نے کی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کس بنیاد پر آپ کے کاغذات مسترد ہوئے ، جس پر اعظم سواتی کے وکیل بیرسٹر وقار احمد نے…

سپریم کورٹ، ایف آئی اے کی صحافیوں کیخلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی

سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ہم نے 2021 میں ازخود نوٹس لیا تھا، اس وقت صحافیوں کو ہراساں اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اس وقت اگر فیصلہ ہو جاتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے پروڈکشن آرڈر جاری، 4 اپریل کو عدالت طلب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نےضمانت کی درخواستوں میں سابق وزیراعظم و بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے…

حکومت معاشی اصلاحات کیلئے تمام اہم اقدامات کرےگی، وزیر تجارت

وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال نے کہا ہےکہ ملک کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، ایسی صورتحال میں تمام اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم اور دیگر جماعتیں حکومت کا حصہ ہیں۔ پاکستان اس وقت مشکل حالات سے گزر رہا ہے، شہباز…

سنی اتحاد کونسل کے کیس کا فیصلہ، مخصوص نشستوں کی تقسیم آئینی طریقے سے ہوئی

پشاور ہائیکورٹ کے 5 رکنی لاجر بینچ نے 14 مارچ کو سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس مختصر فیصلہ سنایا تھا تاہم اب ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے 30 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ۔ جس میں کہا گیا ہےکہ الیکشن کمیشن…

لیسکو کی کارروائی، بجلی چوروں کو سوا کروڑ کا جرمانہ

لیسکو ترجمان کے مطابق فیکٹری کے میٹر میں ڈیوائس لگا کر بجلی چوری کی جا رہی تھی، لیسکو نے ایف آئی اے اور پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بجلی کی بڑی چوری پکڑلی۔ ترجمان لیسکو کا بتانا ہے کہ ٹیم چیکنگ کے لیے پہنچی تو ملزمان نے سخت مزاحمت…

آئندہ 5 سالوں میں خیبرپختونخوا تباہ ہونے جا رہا ہے، کیپٹن (ر) صفدر

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے پشاور ہائیکورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےدعویٰ کیا ہے کہ آئندہ 5 سالوں میں خیبرپختونخوا تباہ ہونے جا رہا ہے۔ اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض اٹھایا ہے، عام انتخابات میں بھی اعتراض…

سوات میں بغیر کیل اور ستون کے نایاب لکڑی سے تعمیر خوبصورت مسجد

مسجد کی تعمیر میں استعمال کی گئی دیار کی نایاب لکڑی اور اس پر بنائے گئے خوبصورت نقش و نگار فن تعمیر کا ایک خوبصورت شاہکار ہیں، مسجد کے در و دیواراور منبر سمیت چھت اور فانوس تک دیار کی قیمتی لکڑی کے بنے ہو ئے ہیں۔ مسجد کی تعمیر سے متعلق…

گیس کتنی مہنگی ہو گی یا نہیں ہو گی ،فیصلہ آج ہو نے کا امکان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) گیس 155 فیصد مزید مہنگی کرنے کی سوئی ناردرن کی درخواست پر آج لاہور میں سماعت کرے گا۔ مہنگائی کی چکی میں پس رہے عوام کی جیبیں مزید ڈھیلی کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے اور آج گیس مہنگی ہونے کا امکان…

پنجاب ، پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 50 سے زائد ملزمان گرفتار، ہزاروں پتنگیںضبط

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حافظ آباد، وہاڑی اور خوشاب میں پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 40سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے پتنگیں، چرخیاں اور دھاتی ڈور برآمد…