ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

وزیر اعلیٰ پنجاب کا دھاتی ڈور بیچنے اور خریدنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جرائم کی صورتحال پر ڈیلی اپ ڈیٹ رپورٹ طلب کر تے ہوئے دھاتی ڈور بیچنے اور خریدنے پر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ۔ انہوں نے کہا کہ پتنگ کے تار سے جاں بحق ہونے والے بچے کی ویڈیو دیکھ کر دل کانپ گیا، پتنگ بازی کے…

عمران خان کیخلاف سائفر کیس میں منگل تک اچھی خبر ملے گی، شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ عمران خان کے خلاف سیاسی کیسز محض انتقامی کارروائیاں تھی۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیسز میں وکلا کو مکمل جرح کا حق نہیں دیا گیا، بانی پی ٹی آئی کے خلاف…

گوادر حملے میں ہلاک دہشتگرد کریم جان کانام لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل تھا

گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کی شناخت کریم جان کے نام سے ہوگئی جبکہ ہلاک دہشت گرد کریم جان کی بہن نے لاش کی حوالگی کے لیے سول اسپتال گوادر کو درخواست دے دی۔ ہلاک دہشتگرد کریم جان کی بہن نے اسپتال میں نعش کی…

غلام نبی میمن دوسری مرتبہ آئی جی سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

غلام نبی میمن پولیس سروس آف پاکستان کےگریڈ 21 کےافسر ہیں، وہ آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت دیگر عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں۔ اس سےقبل راجہ رفعت مختار آئی جی سندھ کےفرائض انجام دے رہے تھے۔ پہلی مرتبہ جون 2022 میں غلام…

محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی ڈرائیونگ لائسنس ہولڈر کیلئے ایپ متعارف

خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے ڈرائیونگ لائسنس ہولڈر کے لیےکے پی ٹرانسپورٹ(KP Transport) کے نام سے ایپ متعارف کرادی۔ ایپ میں رجسٹریشن کرنے والا لائسنس ہولڈر اپنے لائسنس کی تصدیق کرسکےگا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی…

چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی کا 2 رکنی وفد انتظامات کا جائزہ لینے کراچی پہنچ گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  (آئی سی سی ) کا 2 رکنی وفد چیمپئنز  ٹرافی 2025 کے انتظامات  کا جائزہ لینے کراچی پہنچ گیا۔ آئی سی سی کے وفد میں  سینئر منیجر ایونٹ آپریشن سارا ایڈگر  اورمنیجر ایونٹ آپریشن  عون زیدی شامل ہیں۔…

ٹی 20 فزیکل فٹنس کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان، عامر اور عماد بھی شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے منگل 26 مارچ سے کاکول میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی فزیکل کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 29 کھلاڑی منگل کے روز سے کاکول ایبٹ آباد میں منعقدہ فٹنس کیمپ میں حصہ…

عامرکی قومی ٹیم میں واپسی کا امکان،کاؤنٹی کے شروع کےمیچز میں عدم دستیابی ظاہرکردی

فاسٹ بولر محمد عامر کی قومی اسکواڈ میں واپسی کے امکانات ہیں جس کے بعد وہ کاؤنٹی کرکٹ سیزن کے شروعات کے میچز میں ڈربی شائرکلب کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ کاؤنٹی کرکٹ میں محمد عامر کا ڈربی شائر کلب کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔ ڈربی شائر نے محمد…

محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی

کرکٹر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کرکٹر محمدعامر نے ٹی20 ورلڈکپ کے لیے اپنی دستیابی کا اعلان کیا۔ محمد عامر نے کہا کہ پاکستان کےلیےکھیلنے کا اب…

پی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ حارث رؤف نے اپیل کی تھی جو ٹربیونل کو بھیجی گئی۔ انہوں نے کہا کہ حارث رؤف اسٹار پلیئر…