ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں کوئی ڈیڈلاک یا رکاوٹ نہیں، وزارت خزانہ حکام

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کے معاہدے اور لیٹر آف انٹینٹ کی تیاری پر مذاکرات کا حتمی دور جاری ہے۔ وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز سے اختتام کی طرف بڑھ رہے ہیں، مذاکرات کی کامیابی…

حکومت کی ذمہ داری ہے کہ نیب کے قوانین واپس لے،شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ نیب کے قوانین واپس لے، وزیراعظم اورصدر دونوں نیب کی جیلیں لمبا عرصہ گزارچکے ہیں، تمام وزرائے اعلیٰ بھی نیب میں شامل تفتیش ہوئے، نیب کا تماشا اب ختم ہونا چاہیے، پانچواں سال…

شیخ راشد شفیق کو قانون کے مطابق پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق ایم این اے شیخ راشد شفیق کا نام ای سی ایل میں ہونے سےمتعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سابق ایم این اے شیخ راشد شفیق کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی…

ملک احمد خان بھچرپنجاب اسمبلی میں عارضی اپوزیشن لیڈر نامزد

سنی اتحاد کونسل نے ملک احمد خان بھچرکوپنجاب اسمبلی میں عارضی اپوزیشن لیڈر نامزدکردیا،سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ لیڈرآف اپوزیشن کیلئے نامزد میاں اسلم اقبال کو حلف نہیں لینے دیا جارہا جس کے باعث ملک احمد خان بھچر…

ایم کیوایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں،فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں بلکہ ان کا اختلاف ایم کیو ایم لندن سے تھا۔ ہمارے عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہے، جسٹس سسٹم کے ذریعے آپ انقلاب لا…

اسٹار شپ 5 برسوں کے دوران مریخ تک پہنچ جائے گا، ایلون مسک کی پیشگوئی

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک انسانوں کو مریخ پر بسانا چاہتے ہیں،مگر وہ کب تک ایسا کر سکیں گے یہ کہنا تو مشکل ہے، مگر انہوں نے اسٹار شپ کو مریخ پر پہنچانے کی مدت کی ضرور پیشگوئی کر دی ہے خیال رہے کہ انسانوں کو چاند اور مریخ پر…

انسٹا گرام کا ‘پوسٹ ٹو دی پاسٹ نامی نیا فیچر

اس فیچر کے ذریعے آپ اپنی پوسٹ کو ماضی کی تاریخوں میں پوسٹ کر سکیں گے،یہ فیچر فی الحال بیٹا (beta) ورژن میں دستیاب ہے۔ یہ فیچر انسٹا گرام کے شیئر مینیو میں بوسٹ پوسٹ کے اوپر موجود ہوگا،جب پوسٹ ٹو دی پاسٹ پر کلک کیا جائے گا، تو صارف ماضی…

واٹس ایپ کا چیٹ کی حفاظت کے لیے نئے فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ بائیو میٹرک سینسر کے بغیر ڈیوائس رکھنے والے صارفین کو اپنی چیٹ محفوظ بنانے کے لیے نئے فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی ذیلی ایپ کے تازہ ترین بِیٹا ورژن میں ان لاک ود…

سورج گرہن کے دوران جانوروں کا طرزِ عمل تبدیل ہونے کا انکشاف

امریکن ویٹرنری میڈیکل ایسوسی ایشن نے سورج گرہن کے دوران بعض جانوروں میں کچھ عجیب و غریب رویوں کے حوالے سے ڈیٹا جاری کیا ہے۔ مثال کے طور ڈیٹا میں شہد کی مکھیوں کے بارے میں بتایا کہ سورج گرہن کے دوران مکھیوں نے اپنے روزمرہ کے معمولات سے…

ماحول کو نقصان پہنچانیوالے 4000 سے زائد کیمیکل دریافت

سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی ہے جس میں 4000 ہزار سے زیادہ کیمیکل انسانی صحت اور ماحول کے لیے نقصان دہ پائے گئے۔ پلاسٹ کیم نامی ریویو رپورٹ میں محققین نے پلاسٹک میں…