وزیراعظم شہباز شریف کی پی ایس ایل جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو مبار کباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، یہ کسی ایک ٹیم کی نہیں پاکستان کی جیت ہے۔
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے…