حسن اور حسین نواز کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کی العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا دن دو بجے بریت سے متعلق فیصلہ…