بائیڈن کے دوبارہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار ہوگئی
امریکی ریاست جارجیا کا معرکہ جیتنے کے بعد امریکا کے صدر جو بائیڈن کیلئے دوبارہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق جو بائیڈن نے امیدوار نامزد ہونے کیلئے درکار ڈیلگیٹس کی حمایت حاصل کرلی ہے۔
میڈیا…