پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے حکومت سے مفاہمت کیلئے3 شرائط پیش کر دیں
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما سینیٹر علی ظفر نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے مفاہمت کے لیے تین شرائط پیش کر دیں۔
10 متنازع حلقوں کے آڈٹ کرائے جائیں،پی ٹی آئی کی خواتین قیدیوں کو رہا کیا جائےاور…