کیوی ٹیم کا 17 ماہ میں تیسرا دورہ پاکستان، شیڈول کا اعلان کردیا گیا
پی سی بی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں وہ 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔
سیریز کے تین میچز 18، 20 اور 21 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جس کے بعد…