عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر 2 ہفتےکی پابندی عائد
بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے کیا ہے جس کا اطلاق 2 ہفتوں کے لیے ہوگا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا…