قومی ٹیم کی کوچنگ، شین واٹسن نے بورڈ سے بھاری معاوضہ مانگ لیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈکوچ شین واٹسن نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے ایک کروڑ روپے کی مانگے ہیں جبکہ وہ اس دوران عہدے پر رہتے ہوئے زیادہ تر وقت خاندان کے ساتھ گزارنے کے خواہاں ہیں۔
امکان ہے کہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے…