ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

بنگلہ دیش اور سری لنکا کا تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل)بدھ کو ظہور احمد چودھری سٹیڈیم، چٹوگرام میں کھیلا جائے گا۔ میچ بنگلہ دیش کے مقامی وقت کے مطابق دن 2بجے شروع ہوگا اور میچ ڈے…

لاہور میں سینکڑوں مقامات پر مفت وائی فائی پوائنٹس بنانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ آئی ٹی، ایجوکیشن اور فلم سٹی پراجیکٹ کا آغاز جلد ہوگا، جس کے لیے مائیکروسافٹ،اوریکل اور دیگر بڑی کمپنیوں نے آئی ٹی سٹی لاہور کیلئے آمادگی ظاہر کردی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا…

زکوٰۃ کی کٹوتی، تمام بینک آج لین دین کے لیے بند رہیں گے

تاہم بینکوں، ترقیاتی ومالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے دفترمیں حاضرہوں گے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی و مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک آج عوام سے لین دین نہیں کریں…

رمضان میں گیس و بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

گیس اور بجلی کی کمپنیوں نے لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کرلیا ہے جس کے مطابق رمضان المبارک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ افطار، سحر اور تراویح کے دوران بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی اور افطار اور سحری کے اوقات میں گیس…

موبائل فون آپریٹرز بہتری کا مظاہر ہ کررہے ہیں، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کا کہنا ہے کہ صارفین کو فراہم کی جانے والی موبائل فون آپریٹرز (سی ایم اوز) بہت حد تک اپ لوڈ نگ اور ڈاؤن لوڈنگ کی رفتار کے حوالے سے نیٹ ورک لیٹنسی اور ویب پیج لوڈنگ کے وقت میں بہتری کا مظاہرہ کر…

ماہانہ بنیادوں پر 20 کلوگرام آٹے کی قیمت میں معمولی کمی

پاکستان بیوروبرائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران 20 کلو گرام آٹا کی اوسط قیمت2800.77 روپے ریکارڈ کی گئی جوجنوری میں 2812.28 روپے اورگزشتہ سال فروری میں 1699.73 روپے تھی۔ دوسری جانب ملک میں خوردنی تیل اوربناسپتی گھی کی…

آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات ہونگے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کےلیے رسمی درخواست کرنے والا ہے، آئی ایم ایف اسٹاف کے ساتھ یہ مذاکرات رواں ہفتے شروع ہوجائیں گےکیونکہ آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیرہے۔ موجودہ مالی سال…

روسی صدر پیوٹن کی صدر زرداری کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدارت کا منصب سنبھالنے پر صدر آصف زرداری کو مبارکباد د یتے ہوئےروسی صدر پیوٹن نے پاک روس دوستانہ تعلقات میں مزید وسعت کیلئے اعتماد کا اظہارکیا ہے۔ صدرآصف زرداری کو ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا،…

صدر کی صاحبزادی آصفہ بھٹو پہلی خاتون اول ہونگی ، ترجمان پی پی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ آصفہ بھٹوکے خاتون اول سے متعلق صدر مملکت آصف زرداری باضابطہ اعلان کریں گے اور آصفہ بھٹو پہلی خاتون اول ہوں گی جو صدر کی بیٹی ہیں۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر پاکستان پیپلز پارٹی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کو عہدے سے ہٹانے اور شہاب علی شاہ کو چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا لگانے کے لیے…