محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنےکیلئے نہیں لایا گیا،وزیر اطلاعات عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ وفاقی کابینہ بڑے توازن کے ساتھ بنائی گئی اور محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنے کےلیے نہیں لایا گیا۔
انہوں نے نجی نیوز چینل سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اُسی دور میں تحریک انصاف نے 9 مئی کے حملے کردیے جس…