بھارتی میزائل تجربے کے موقع پر ’چینی جاسوس بحری جہاز‘ کی موجودگی، بھارت کے کان کھڑے ہوگئے
بھارتی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک چینی جاسوس بحری جہاز ”ژیانگ یانگ ہانگ 01“ کو ہندوستان کے مشرقی سمندری کنارے پر دیکھا گیا ہے جب کہ اس کا جڑواں جہاز بحر ہند کے علاقے کا اپنا ایک ماہ طویل سروے جاری رکھے ہوئے ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ…