ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

شدت پسند صیہونی آباد کاروں کا رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ

فلسطین میں ماہ مبارک رمضان شروع ہوچکا ہے لیکن شدت پسند صہیونی آباد کاروں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا ہے۔ اسنا کی رپورٹ کے مطابق شدت پسند صہیونی آبادکاروں نے رمضان…

مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کا اہم اعلان

ماہ مبارک رمضان کے موقع پر مسجد الاقصی کے خطیب نے اس مسجد میں فلسطینیوں کی وسیع پیمانے پر موجودگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کے داخلے پر عائد کی جانے والی بندشوں پر ردعمل کا…

غزہ خاک و خون میں،رجنوں فلسطین شہری شہید اور زخمی

غزہ پر آج کی صیہونی جارحیت میں بھی درجنوں فلسطین شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔ پریس ذرائع کے مطابق غزہ کے علاقے الزیتون میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ غزہ کے جنوب میں واقع شہر خان یونس میں بنی سہیلا…

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اندرونی وبیرونی سکیورٹی صورتحال پربات چیت

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے، وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں ملک کی اندرونی وبیرونی سیکیورٹی صورتحال پربات چیت ہوئی۔ اس سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد…

بہترین ٹیم منتخب کی، پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہترین ٹیم منتخب کی گئی ہے، پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں کابینہ ارکان کو معاشی چیلنجز سے آگاہ کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ کے…

ایف آئی اے نے سائفرکیس میں عمران کی سزا کیخلاف اپیلوں کو ناقابل سماعت قرار دے دیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفرکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل…

وزیراعلیٰ کے پی کا 1500 مدارس کو سولرائزیشن منصوبے میں شامل کرنے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور نے 1500 رجسٹرڈ دینی مدارس کو سولرائزیشن کے منصوبے میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ انرجی اینڈ پاورکا اجلاس ہوا جس میں حکام نے…

رمضان المبارک کیلئے بینکوں کے اوقات کار جاری

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک میں پیر سے جمعرات دفتری اوقات صبح 9 بجے سے دن ساڑھے 3 بجے تک ہوں گے جبکہ نماز کا وقفہ 30 منٹ کا ہوگا جو کہ 2 بجے سے ڈھائی بجے تک ہوگا۔ جمعے کو دفتری اوقات ساڑھے 8 سے ایک بجے تک ہوں گے۔…

پنجاب حکومت کا اسمبلی سے قلیل المدتی بجٹ کی منظوری لینےکا فیصلہ

ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتےطلب کیےجانےکا امکان ہے جس میں آئندہ 3 ماہ کے بجٹ اخراجات کی منظوری لی جائےگی۔ پنجاب حکومت نےگزشتہ اسمبلی اجلاس میں 31 مارچ تک ایک ماہ کے بجٹ کی منظوری لی تھی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ…

19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

وزیراعظم شہباز شریف کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی، صدر آصف علی زرداری نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔ حلف اٹھانے والوں میں خواجہ…