ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

بانی پی ٹی آئی سائفر کیس سے اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے،لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں سزائیں معطل ہوچکی ہیں سائفر کیس سے بھی وہ اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے۔ انہوں نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ سائفر کیس میں عدالت یہ…

لکی مروت میں دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ، ڈی ایس پی اور گن مین شہید

پولیس کے مطابق لکی مروت میں منجیولا چوک کے قریب دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ سے ڈی ایس پی گل محمد خان اور ان کا گن مین شہید ہوگئے۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا جسے نورنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، واقعے کے بعد…

پنجاب حکومت کی چینی باشندوں کو وی وی آئی پی سکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چینی باشندوں کی سکیورٹی فول پروف بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ٹیم کی طرح کام کرنا ہے ،دہشتگردی کے سرکوبی کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں…

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

جیل ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کی 2 روز قبل ضمانت منظور ہوئی تھی جس کے بعد انہیں اب رہا کر دیا گیا ہے۔ فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد گھر پہنچ گئے، گھر پہنچنے پر ان کی بیٹیاں خوش ہوگئیں اور والد کا استقبال کیا۔ واضح رہےکہ جہلم…

سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس عائشہ ملک کے نام مشکوک خط موصول ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ سپریم کورٹ عملے نے مشکوک خطوط سی ٹی ڈی حکام کےحوالے…

جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کا فاسفورس بموں سے حملہ

پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک علاقے پر فاسفورس بم سے حملہ کیا ہے۔ روسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں شہر الخیام پر گولہ باری کے…

حیفا آئیل ریفائنری پر عراقی استقامتی تحریک کا حملہ

عراق کی اسلامی استقامت نے سنیچر کی صبح اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین میں ایک آئل تنصیبات کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں…

کور کمانڈر ہاؤس ملاقات، عمران خان کوافطار پر اعتماد میں لیا گیا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو کورکمانڈر ہاؤس پشاور میں وزرا سمیت افطاری اوربریفنگ میں شرکت پر پاکستان تحریک انصاف کی مکمل حمایت حاصل تھی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق راوں ہفتے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اورصوبائی وزرا کو مدعو…

فلسطین کی حمایت ایران سے دشمنی کی اصل وجہ ہے، حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی دشمنی کی اصلی وجہ تہران کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کو قرار دیا ہے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے…

کورکمانڈر آفس میں افطار دعوت روایت کے مطابق قبول کی،بیرسٹرسیف

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کورکمانڈر ہیڈکوارٹرز پشاور میں کابینہ کا باضابطہ اجلاس نہیں ہوا بلکہ افطار کا اہتمام کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ کورکمانڈر ہیڈکوارٹرز میں افطار…