ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

برازیل: عدالت میں نوجوان کی والد کے مبینہ قاتل پر فائرنگ، ملزم معجزانہ طور پر بچ گیا

برازیل کی عدالت میں مبینہ قاتل پرپہ در پہ 6 گولیاں برسانے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوجوان نے اپنے والد کے مبینہ قاتل کو بھری عدالت میں پستول سے گولیوں کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ میڈیا رپوٹس میں بتایا گیا کہ نوجوان…

مارچ کے مہینے میں 18 لاپتا افراد گھروں کو واپس پہنچے، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع

لاپتا افراد کمیشن نے مارچ میں27 لاپتا افراد کا سراغ لگایا اور گزشتہ ماہ 33 مقدمات نمٹائے یہ مقدمات جبری گمشدگی کے نہ ہونے پر نمٹائے گئے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ میں 18 لاپتا افراد گھروں کو واپس پہنچے جب کہ سراغ لگائے گئے 8 افراد مختلف جیلوں…

کینیڈا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل، لاکھوں گھر بجلی سے محروم

کینیڈا میں برفانی طوفان نے نظامِ زندگی معطل کر دیا تاہم تاحال سڑکوں پر حادثات اور کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینڈین صوبے کیوبک اور اونٹاریو کے جنوب مشرقی حصوں سے لے کر نیو برنزویک اور صوبے…

جمعۃ الوداع کے موقع پر صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ

ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔ ماہ مبارک رمضان کےجمعۃ الوداع کے موقع پر فلسطینیوں نے عالمی یوم القدس کی ریلی میں وسیع…

غزہ کے المناک حالات کے بارے میں ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کا بیان

آزاد ڈاکٹروں کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں حفظان صحت کا نظام چوپٹ کر کے غزہ میں نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے اور اسپتالوں کو تباہ کر کے علاج و معالجہ کرنے کی ان کی توانائی اور وسائل ختم کر رہی ہے۔ آزاد ڈاکٹروں کی…

شہدائے غزہ کی تعداد میں اضافہ

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے- فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر دوہزار تیئیس میں طوفان الاقصی کے آغاز سے اب تک غزہ میں تینتیس ہزار سے…

پنجاب، رواں ماہ گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافے کا امکان

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق اپریل کے مہینے میں گرمی کی شدت بڑھے گی اور درجہ حرارت گزشتہ 30 سال کی اوسط سے کچھ زیادہ رہے گا۔ صوبے کے میدانی علاقوں میں ہیٹ ویوز کے بھی امکانات ہیں۔ پیش گوئی میں بتایا گیا ہے کہ بڑے شہروں میں خاص طور پر ہیٹ…

ضمنی الیکشن کے لیے انتخابی مہم کی آخری تاریخ مقرر

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے معاملے میں الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار ضمنی انتخابات کے لیے 19 اور 20 اپریل کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم کردیں۔ خلاف…

قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل کو طلب

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس طلب کیے جانے سے متعلق نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس عید الفطر کی تعطیلات کے بعد 15 اپریل پیر کے روز شام 5 بجے ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آرٹیکل 54 کے تحت…

الیکشن کمیشن نےسینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد سے رانا محمودالحسن، اسحاق ڈار ، بلال احمد خان، عبدالواسع، حسنہ بانو اور راحت جمالی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ پنجاب سے احد چیمہ، پرویزرشید، حامد خان، راجہ ناصرعباس، محسن نقوی، طلال چوہدری، ناصرمحمود،…