ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک بڑی مارکیٹ ہے جہاں سیاحت بالخصوص مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ ‏صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد نے ملاقات کی، وفد نے صدر زرداری کو ایئر ایشیا گروپ…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس وطن روانہ

ائیرپورٹ پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے معزز مہمان کو الوداع کہا۔ ایرانی صدر نے دورے کے دوران صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، سندھ اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ اور گورنروں سے…

تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی انتخابی مہم کی آڑ میں مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری

تیسری بار اقتدار میں آنے کے لیے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی انتخابی مہم کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی جاری ہے۔ راجستھان میں انتخابی ریلی میں مودی نے کہاکہ کانگریس اور اپوزیشن نے نچلی ذات اور قبائلیوں کا کوٹا چھین کر مسلمانوں…

لاہور، ایرانی خاتون اوّل کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا دورہ، کتاب کی رونمائی میں شرکت

ایرانی خاتون اوّل ڈاکٹر جمیلہ عَلم الہدیٰ نے لاہور میں ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا دورہ کرکے وہاں کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کی اور یونیورسٹی کی فیکلٹی آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے تحت پاکستانی ثقافت کے حوالے سے نمائش کا افتتاح کیا۔ تقریب سے…

ڈاکٹر لیری کیس: امریکی محکمہ انصاف نے متاثرین ایتھلیٹس سے ڈیل کرلی

ڈاکٹر لیری نصرکیس میں امریکی محکمہ انصاف نے متاثرین ایتھلیٹس کو 138 ملین ڈالر ادائیگی پرآمادگی ظاہر کرتے ہوئے ڈیل کرلی۔ امریکا کے سابق جمناسٹک ڈاکٹرلیری پر ایتھیلیٹ سے جنسی بدسلوکی کے مقدمے میں ایف بی آئی پر ڈاکٹر لیری کے طرز عمل کی…

رشوت لینے کے شبہ پر روسی نائب وزیر دفاع گرفتار

روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کورشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق تیمور ایوانوف کی جانب سے رشوت لینے کی تحقیقات جاری ہے تاہم روسی حکام نے یہ واضح نہیں کیا کہ نائب وزیر دفاع نے کس سے رشوت لی اور کتنی…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی مزار قائد پر حاضری،پھولوں کی چادر چڑھائی

ایرانی صدرخصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے کراچی پہنچے جہاں ائیرپورٹ پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو اور صوبائی کابینہ نے استقبال کیا۔ کراچی ائیرپورٹ کے وی آئی پی لاؤنج میں…

امریکا اور سعودی عرب نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت کو تشویشناک قرار دیدیا

مظلوم فلسطینیون پر صیہونی وحشتناک حملوں کو 200 دن مکمل ہونے کے بعد امریکا اور سعودی عرب نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت کو تشویشناک قرار دیدیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت سے متعلق خبریں انتہائی…

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے والے جج سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین کو اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا…

امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ

عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔ عراق کے استقامتی محاذ نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی کے حالیہ دورہ واشنگٹن کے باوجود غاصب امریکی فوجی عراق سے نہیں نکلے اسی لئے غاصب امریکی فوجیوں پر حملے…