ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

ضمنی انتخابات میںووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی،فافن

ری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے حالیہ ضمنی انتخابات پر اپنی جائزہ رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ ووٹوں کی گنتی سمیت انتخابی عمل بڑی حد تک مناسب طریقہ کار کے مطابق تھا تاہم چند ایک حلقوں میں تشدد کے واقعات رونما ہوئے۔ فافن کی…

دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر

ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے مشترکہ اقدامات کئے…

چکلالہ گیریژن میں سائنسدانوں اور انجینیئرزکو سول اعزازات دینےکی تقریب

آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سول ایوارڈز عطا کیے،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے صدر مملکت کی جانب سے ایوارڈز دیئے آئی ایس پی آر کے مطابق مجموعی طور پر 35 ایوارڈز دیےگئے۔7…

کسی سیاستدان یا ادارے کے فرد کے ذریعے مذاکرات نہیں ہو رہے،چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم مزاحمت نہیں کر رہے ، مفاہمت سے انکار نہیں کر رہے ، کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے ، مذاکرات کریں گے تو اس سے آگاہ کریں گے۔ انہوںنے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو…

نوشکی میں دہشتگرد حملے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

نوشکی واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو بلوچستان حکومت کی طرف سے 10، 10 لاکھ روپے کے چیک پہنچا دیے گئے، جاں بحق افراد میں سے 6 کا تعلق منڈی بہاؤالدین جبکہ 3 گوجرانوالا کے مختلف علاقوں کے رہائشی تھے۔ ڈپٹی کمشنر نوشکی حبیب اللہ…

کاربونیٹڈ، میٹھے مشروبات میں چینی کی مقدارپر ہیلتھ ایڈوائزری نمایاں کی جائے،صدر مملکت

صدر مملکت نے دل کی بیماریوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا اور دل کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے آگاہی پیدا کرنےکی ضرورت پر زور دیا۔ صدرکا کہنا تھا کہ امراض قلب سے بچاؤ کے لیے جامع کوششیں کرنا ہوں گی،کاربونیٹڈ اور میٹھے مشروبات میں چینی…

کراچی تجاوزات کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی تجاوزات کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا،تجاوزات کیس کی سماعت جمعرات کو کراچی رجسٹری میں ہوگی۔ سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ، آئی جی سندھ، وفاقی حکومت، چیف سیکرٹری سندھ اور دیگر کو نوٹس…

ڈی آئی خان میں ہلاک دہشتگرد کسٹم حملے میں ملوث تھے،سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک 8 دہشت گرد کسٹم اہلکاروں پر حالیہ حملوں میں ملوث تھے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں انتہائی مطلوب دہشتگرد جہانزیب بھی شامل ہے جو کسٹم اہلکاروں پر حالیہ…

وزیراعظم نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لے لیا،چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو معطل

وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لیتے ہوئے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ تمام افسران کو معطل کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت سنبھالتے ہی ایف بی آر اصلاحات کی فوری نفاذکی ہدایات جاری کی…

اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے ہمارا نہیں، ملیحہ لودھی

سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے ہمارا نہیں، پاکستان کے ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ…