ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے 17 افراد جاں بحق، نئے اسپیل کی پیش گوئی

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، حالیہ بارشوں میں آسمانی بجلی گرنے، ملبے تلے دبنے اور سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے 17 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوئے جبکہ گوادر، نوشکی، تفتان اور چمن سیمت متاثرہ اضلاع میں…

علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے، علامہ اقبال جیسی مدبر اور دور اندیش شخصیت کا جنم صدیوں بعد ہوتا ہے، علامہ اقبال وہ شخصیت ہیں جنہیں تا قیامت سنہری الفاظ میں یاد کیا جائے گا۔…

کراچی میں غیرملکیوں پر حملے کے 3 مقدمات درج

کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملوں کے سرکار کی مدعیت میں 3 مقدمات سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر لے گئے۔ کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے سے متعلق 3 مقدمات سی ٹی ڈی تھانے میں درج ہوئے۔ غیر ملکیوں پر حملے…

بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملہ، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات

بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی۔ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ بھی موصول ہو چکی ہے جس کے مطابق چینی انجینئرز کی گاڑی بلٹ پروف تھی…

تھرپارکر میں رینجرز کے ٹرک کو حادثہ، 2 اہلکار جاں بحق، 18 زخمی

تھرپارکر میں رینجرز  اہلکاروں کا ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ کےقریب پیش آیا، حادثے کے وقت رینجرز اہلکار ٹرک…

ضمنی الیکشن کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں میں جھگڑے، نارووال میں ن لیگی کارکن جاں بحق

پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم کی بھی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق پی پی 54 نارووال میں کوٹ ناجو کے علاقے میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران ایک سیاسی…

امریکی ریاست ٹینیسی میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 14 زخمی

امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں سڑک پر ہونے والی پارٹی (بلاک پارٹی) میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جب کہ 14 زخمی ہوگئے۔ میمفس پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی 3 افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ 11 زخمی افراد کو پہلے ہی…

غزہ کے ایک اسپتال میں اجتماعی قبر کی دریافت

غزہ میں فلسطینی ریلیف اینڈ ریسکیو ٹیم نے اتوار کی صبح جنوبی غزہ میں صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کا انکشاف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس نے علاقے کے ایک اسپتال میں ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔ قطر کے الجزیرہ چینل کےمطابق فلسطین کے ریلیف…

شامی کے فضائی دفاعی سسٹم نے صیہونی حملے کو ناکام بنادیا

پریس ذرائع نے جنوبی شام میں اس ملک کے فضائی دفاعی سسٹم کی جانب سے صیہونی حکومت کے فضائی حملے کا مقابلہ اور اس حملے کو ناکام بنائے جانے کی خبر دی ہے۔ روسی خبر رساں ایجنسی اسپوتنک اور یمن کے المسیرہ ٹی وی چینل کے حوالے…

کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں زخمی سکیورٹی گارڈ کا بیان سامنے آگیا

کراچی کے علاقے لانڈھی میں ہونے والے خود کش دھماکے کے زخمی سکیورٹی گارڈ نگر خان کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پورے واقعے سے متعلق بتایا ہے۔ نگر خان نے میڈیا کو بتایا کہ صبح گاڑی میں جا رہے تھے کہ ایک شخص بھاگتا ہوا آیا، مجھے شک…