ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

صیہونی حکومت کے ایک اہم فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ

عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے رپورٹ دی ہے کہ اس نے شام کے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے کہا ہے کہ شام کے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوجی…

طورخم بارڈر پر کارروائی، افغانستان سے آنیوالی کارگو گاڑیوں سے غیر ملکی اسلحہ برآمد

کسٹم حکام نے خفیہ اطلاع پر  کارروائی کرتے ہوئے امپورٹ ٹرمینل میں افغانستان سے آنے والی 2 کارگو گاڑیوں سے غیر ملکی اسلحہ برآمد کیا اور 2 ملزمان کو بھی گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق غیرملکی اسلحے میں 3 ایم 16رائفل، 2 امریکن پستول،…

غزہ میں فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام

غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں طبی مراکز اور بنیادی و شہری تنصیبات کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان…

تھرپارکر میں رینجرز کے ٹرک کو حادثہ، 2 اہلکار جاں بحق، 18 زخمی

ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ کےقریب پیش آیا، حادثے کے وقت رینجرز اہلکار ٹرک میں موجود تھے۔ ایم ایس اسلام کوٹ اسپتال کے مطابق ٹرک حادثے میں رینجرز کے 2 اہلکار جاں بحق اور 18 اہلکار زخمی ہوئے، زخمی…

بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملہ، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات

پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق چینی انجینئرز کی گاڑی بلٹ پروف تھی لیکن بم پروف نہیں تھی تاہم سی ٹی ڈی خیبرپختونوا کی رپورٹ کے مطابق چینی انجینئرز کی گاڑی بلٹ پروف نہیں تھی۔ رپورٹ میں لکھا ہے کہ…

کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں زخمی سکیورٹی گارڈ کا بیان

کراچی کے علاقے لانڈھی میں ہونے والے خود کش دھماکے کے زخمی سکیورٹی گارڈ نگر خان کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پورے واقعے سے متعلق بتایا ہے۔ نگر خان نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ صبح گاڑی میں جا رہے تھے کہ ایک شخص بھاگتا ہوا آیا،…

نارووال میں لیگی کارکن کے قاتلوں کو گرفتارکرلیاگیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان

پولیس کے مطابق پی پی 54 نارووال میں کوٹ ناجو کے علاقے میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران ایک سیاسی جماعت کا کارکن جاں بحق ہو گیا۔ مخالفین نے جھگڑے کے دوران سر میں ڈنڈا مار دیا تھا، شدید زخمی محمد یوسف…

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے 3 روزہ دورے پر کل بروز پیر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، رواں برس فروری میں عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ…

ن لیگ ضمنی الیکشن میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگی، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ن لیگ ضمنی الیکشن میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگی، مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو کہ خوش آئند بات ہے، چند دنوں میں پنجاب کے عوام کو ریلیف، ریلیف اور صرف ریلیف دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…

الیکشن کمشن نے گجرات اور رحیم یار خان میں پولنگ رکنے کی خبر کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمشنر پنجاب کنٹرول روم نے گجرات اور رحیم یار خان میں پولنگ رکنے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ گجرات کے پولنگ اسٹیشن پر پولنگ جاری ہے، پولیس کے ذریعے صورتِ حال پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ترجمان نے…