ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر مونس الٰہی کو شکست، ن لیگی امیدوار کامیاب

لاہور سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 158 کے تمام 116 پولنگ اسٹیشن کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت مسلم ليگ ن کے چوہدری محمد نواز 39946 ووٹ لے کرفاتح قرار ہائے۔ سنی اتحادکونسل کے چوہدری مونس الٰہی 27980 ووٹ لیکردوسرےنمبرپر رہے۔ علاوہ…

ضمنی الیکشن، پرویز الٰہی اپنے بھتیجے سے پنجاب اسمبلی کی نشست ہار گئے

پرویز الٰہی کو پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 32 گجرات کے ضمنی انتخاب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پی پی 32 گجرات کے تمام 168 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے موسیٰ الٰہی 63536 ووٹ لے کر کامیاب قرار…

چین میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، مواصلاتی نظام درہم برہم، کئی افراد زخمی

چین کے جنوبی علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں سے گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں، درخت گر گئے، ٹریفک اور ٹرینوں کا نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ مختلف حادثات میں کئی افراد…

صیہونی شہری کو فلسطینی پرچم اکھاڑنا مہنگا پڑگیا

صیہونی حکومت کے شہری کو فلسطین دشمنی مہنگی پڑگئی اور سڑک کنارے لگا فلسطینی پرچم گراتے ہی بارودی سرنگ کی زد میں آگیا۔ واقعے کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صیہونی شہری فلسطینی جھنڈے کو لات مار کر گراتا ہے تاہم اسی وقت وہاں دھماکہ ہوجاتا…

کمشنرکراچی کا 23 اپریل کو شہر میں عام تعطیل کا اعلان

کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ 23 اپریل کو غیر ملکی معززین کی آمد پر کمشنر کراچی ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ خیال رہےکہ ایرانی…

غزہ: صیہونی حملے سے شہید حاملہ خاتون کے بچے کو ڈاکٹروں نے بچا لیا

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں رفح کے مقام پر صیہونی حملے میں شہید ہونے والی حاملہ خاتون کے بچے کو ڈاکٹروں نے بچا لیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صیہونی حملے میں شہید ہونے والی حاملہ خاتون سبرین السکنی کے شوہر…

الیکشن کمیشن کا فارم 45 پر پیشگی دستخط کرانےکا نوٹس

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 149 لاہور میں ضمنی الیکشن میں فارم 45 پر پیشگی دستخط کرانےکا نوٹس لے لیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سے فارم 45 پر پیشگی دستخط کرانےکی فوری رپورٹ طلب کر لی گئی ہے…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک دہشتگر افغان باشندہ نکلا

سکیورٹی ذرائع کے مطابق حال ہی میں شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 7 دہشت گرد مارےگئے تھے،ہلاک دہشت گردوں میں ایک افغان باشندہ نکلا،ماضی میں بھی پاکستان میں دہشت گردی کے بے شمار واقعات افغانستان سے ہوئے۔ ذرائع…

واشنگٹن کا موقف منافقانہ ہے: اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ رفح پر حملے کے بارے میں واشنگٹن کا موقف منافقانہ ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے اناطولیہ کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ اگر دشمن رفح پر حملہ کرنا چاہے گا تو فلسطینی…

حزب اللہ کا صیہونی فوج کے جاسوسی کے اڈوں پر حملہ

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شلومی علاقے میں دو عمارتوں کو اپنے حملے کا نشان بنایا ہے یہ عمارتیں صیہونی فوج کا خفیہ ٹھکانے تھیں۔ حزب اللہ لبنان نے اس حملے کے بعد المطلہ ٹاؤن میں بھی کچھ عمارتوں پر حملے…