ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

ایرانی حکومت نے بحری جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دیدی

سفارتی ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل کے بحری جہاز کو قبضے میں لیے جانے کے معاملے میں جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ ایران نے مطلع کیا ہے کہ پاکستانی عملہ وطن واپس جانے کے لیے…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے حلقے میں دوبارہ پولنگ 21 اپریل کو ہوگی، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق خان کی عام انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے 21 اپریل کو دوبارہ پولنگ کا اعلان کردیا۔ صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 51 چمن سے عبدالخالق خان کی کامیابی کا نوٹی فکیشن معطل کیا…

نئے ٹرانسپورٹ پروجیکٹس رواں ماہ کے آخر میں شروع کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات سندھ

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ پراجیکٹس کو آگے لے کر جایا جا رہا ہے اور نئے پروجیکٹ رواں ماہ کے آخر میں شروع کر رہے ہیں۔ انہوں نےکراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فریال تالپور صاحبہ کی ہدایت پر…

یاسمین راشد نے نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کو چیلنج کردیا

یاسمین راشد نے نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کے خلاف الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرلیا، سابق وزیر اعظم نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کو تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے لاہور ہائی کورٹ الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیا۔ انہوں ںے…

سعودی وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان پر امریکی مؤقف سامنے آگیا

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ سعودی وزیر خارجہ اس وقت پاکستان کے دورے پر ہیں۔ پاکستان اور سعودی عرب سے امریکا مشرق وسطیٰ کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے کیا کچھ کرنے کی توقع کرتا ہے اور کیا اسرائیل کو…

ایف بی آر ہیڈکوارٹر کا 18 گریڈ کا افسر راولپنڈی سے اغوا، ایک کروڑ تاوان طلب

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے ان لینڈ ریونیو سروس کےگریڈ 18 کےافسر کوراولپنڈی سے اغوا کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اغوا کاروں نے گریڈ 18 کے افسررحمت اللہ خان کو تاوان کے لیے اغوا کیا اور چھوڑنے کے لیے اہل خانہ سے ایک کروڑ روپے تاوان…

پی ایس ایل 10 کے اگلے ایڈیشن کیلئے ’’ بہترین ونڈو‘‘ تلاش کررہے ہیں،چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 10 کے اگلے ایڈیشن کیلئے ’’ بہترین ممکنہ ونڈو‘‘ تلاش کررہے ہیں۔ پی ایس ایل 10 کیلئے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ…

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن منسوخ

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاری کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن راولپنڈی میں بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا پریکٹس سیشن پیر کو شام 7 بجے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈولڈ تھا لیکن جڑواں شہروں…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کاپہلا ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ 18 اپریل کو کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 18 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم ان دنوں پاکستان کے دورہ پر ہے اور وہ میزبان پاکستان ٹیم کے خلاف…

جنوبی افریقا اور سری لنکا کی ویمن ٹیموں کا آخری ون ڈے کرکٹ میچ بدھ کو ہو گا

جنوبی افریقا اور سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سریز کا تیسرا اور آخری میچ کل (بدھ کو ) سینویس پارک پوچیفسٹروم میں میں کھیلا جائے گا،میزبان جنوبی افریکا کی ویمن ٹیم کو سری لنکن ویمن کے خلاف…