ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

سام سنگ کا گلیکسی ڈیوائسز میں اے آئی ٹولز دینے کا اعلان

اسمارٹ فونز اور ڈیوائسز تیار کرنے والی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے اپنی متعدد پرانی ڈیوائسز میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ جنوبی کوریا میں سام سنگ کے تصدیق شدہ پلیٹ فارم پر کمپنی کے ایک عہدیدار نے…

مینج سبسکرپشنز نامی سیکشن جی میل کی موبائل ایپ متعارف

گوگل کی جانب سے ایک نئے طریقے کی آزمائش کی جا رہی ہے ،جی میل میں مینج سبسکرپشنز نامی سیکشن جی میل کی موبائل ایپ میں شامل کیا جا رہا ہے۔ یہ سیکشن ایپ کے سائیڈ بار مینیو میں موجود ہوگا جس میں سبسکریشن کی جانے والی تمام ای میل ایڈریسز کا…

ٹک ٹاک میں اے آئی اواتار کے فیچر پر کام جاری

رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے اے آئی ڈیجیٹل اواتار کے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے،یہ ڈیجیٹل اواتار اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مصنوعات کی پروموشن اور انہیں فروخت کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔ اے آئی اواتار اسکرپٹ پڑھ سکیں گے تاکہ مصنوعات…

آئی فونز کی فروخت میں 3 ماہ کے دوران 10 فیصد کی نمایاں کمی

2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایپل کی عالمی اسمارٹ فون مارکیٹ میں گرفت نمایاں طور پر کمزور ہوئی ہے۔ عالمی سطح پر اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعداد و شمار پر نظر رکھنے والی کمپنی آئی ڈی سی کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ 2024 کے دوران آئی…

مصنوعی ذہانت کے دور میں سب سے زیادہ معاوضے والی مہارت اسٹوری ٹیلنگ اسکل ہوگی

بہت سے لوگ ملازمت کے بہتر امکانات کے لیے کوڈنگ یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس جیسی ٹیکنالوجیز سیکھنے کے حامی ہیں لیکن امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت پروفیسر اسکاٹ گیلوے نے نوجوانوں کو اسٹوری ٹیلنگ اسکل سیکھنے پر زور دیا ہے۔ نیو یارک یونیورسٹی میں…

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست وکلا کی عدم پیروی پر خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کی درخواست پر سماعت کی اور اس دوران درخواست گزار کے وکلا کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ بشریٰ بی…

ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا پنجاب میں مزیدبارشوں کا الرٹ جاری

ڈاریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پنجاب علی عرفان کے مطابق صوبے بھر میں 18 تا 21 اپریل تیزبارش کےامکانات ہیں، پی ڈی ایم اے کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ طوفانی بارشوں، آسمانی بجلی کی گرج چمک، تیزہواؤں کی پیشگوئی ہے…

وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق سخت قوانین کی حمایت کردی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ ہویا عرب امارات، جھوٹی ویڈیو شیئر کرنے والوں کے ساتھ جو سلوک ہوتا ہے وہ سب کو معلوم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آزادی اظہار رائے ہونی چاہیے لیکن ایسا قانون بھی…

بلوچستان ، 19 اپریل تک مزید بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ 33، سبی 28، دالبندین، ژوب 19، قلات 16، سمنگلی 11، بارکھان 7، لسبیلہ 5 اور نوکنڈی میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ پیر کو گوادر،کیچ، پنجگوراور تربت میں تیز ہواؤں اور جھکڑ چلے،گرج…

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ 149 صفحات پر مشتمل ہے ،جس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو کلین چٹ دے دی۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر 3 رکنی انکوائری کمیشن سابق آئی جی سید اخترعلی شاہ کی صدارت میں قائم…