بجلی بلوں میں زائد یونٹ ڈالنے والا واپڈا ملازم ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
شہریوں کو بجلی کے بلوں میں زائد یونٹس ڈالنے کے مقدمے کی سماعت ضلع کچہری لاہور میں ہوئی، جس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے ایکس ای این واپڈا باغبان پورہ کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ۔
واضح رہےکہ ایف آئی اے لاہور نے…