ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

غزہ میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری

نسل کش غاصب صیہونی حکومت کی کلنگ مشین غزہ میں بدستور نہتے عوام اور معصوموں کی جان لے رہی ہے۔ ارنا نیوز کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے درمیان صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم از کم چھبیس فلسطینی زخمی…

دنیا بھر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

دنیا بھر میں فلسطینی عوام بالخصوص اہل غزہ کی حمایت میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز فلسطین کی حمایت اور ناجائز صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں سب سے بڑا مظاہرہ یمن میں ہوا جہاں دسیوں لاکھ یمنی شہریوں نے دارالحکومت…

غزہ میں بچوں کی صورت حال افسوسناک،آنروا

آنروا نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں کے نتیجے میں ہر روز سینتس بچے یتیم ہو رہے ہيں۔ روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق سات اکتوبر سے جاری صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں جو اب تک جاری ہيں، دس ہزار سے زيادہ…

یمن کا صیہونی حکومت کے خلاف آپریشن کا چوتھا مرحلہ

یمن کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کے خلاف چوتھے مرحلے کے آپریشن کا آغاز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے رفح پر صیہونی فوج کے حملے کے نتائج کے بارے میں ‎سخت انتباہ دیا ہے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے…

ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاری

سرکاری ملازمین اور تاجروں کو غیر ضروری ہراسگی سے بچانے کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کے بعد اب قومی احتساب بیورو (نیب) سیاست دانوں اور ارکان پارلیمنٹ کو بھی سیاسی انتقامی کارروائیوں سے بچانے کیلئے پالیسی تیار کر رہا ہے۔ نیب انتظامیہ اسپیکر…

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے اٹلی کی نئی سفیر ماریلیا ارمیلن کی ملاقات

پاکستان میں اٹلی کی نئی سفیر ماریلیا ارمیلن نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی، جس میں تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پربات چیت کرتے ہوئے گورنرسندھ نے اطالوی سفیر…

صحافیوں کے خلاف تشدد کے جرائم پر کوئی استثنیٰ نہیں ہونا چاہیے،سفیر یورپی یونین

پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا نے کہا ہے کہ یورپی یونین صحافیوں کو اپنے فرائض کی انجام دہی سے روکنے کیلئے دھمکیاں دیے جانے سمیت ہر طرح کی پُرتشدد کارروائیوں کی مذمت کرتی ہے۔ صحافیوں کے خلاف تشدد کے اقدامات چاہے…

کندھ کوٹ،رینجرز اور پولیس کی کچے میں کارروائی، 8 ملزمان گرفتار

کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف پاکستان رینجرز اور سندھ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق خفیہ معلومات کی بنیاد پر قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، اغوا برائے…

تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے،عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے۔ علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو مذاکرات کا اختیار دیا ہے، یہ تین نام ڈیل کے لیے نہیں…

صدر زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی، ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 قومی اسمبلی سے 29 اپریل 2024 کو پاس ہوا تھا۔ ترمیمی بل کا مقصد ٹیکسوں اور ڈیوٹیز سے متعلق قوانین میں…