ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ، روہت شرما کی زیر قیادت 15 رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان

بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جبکہ ویرات کوہلی، یشاسوی جیسوال اور سوریا کمار یادو بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ بھارتی اسکواڈ میں ریشبھ پنٹ، نجو سیمسن، ہاردک پانڈیا، روندرا جڈیجا اور شیوم ڈوبے بھی شامل ہیں۔ ٹی20 ورلڈ کپ کے…

6 جی ٹیکنالوجی 5 جی کے مقابلے میں تیز ترین

ویسے تو 5 جی ٹیکنالوجی ہی دنیا بھر میں دستیاب نہیں مگر ماہرین کی جانب سے اگلی نسل کی موبائل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے۔ مگر یہ موبائل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی 5 جی کے مقابلے میں کتنی زیادہ تیز ہوگی؟ اس کا ممکنہ جواب سامنے…

پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید کا کہنا تھاکہ 3 مئی کو 12 بج کر 50 منٹ پرپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پربھیجا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا،…

یوٹیوب ٹی وی ایپ پر ملٹی ویو فیچر اینڈرائیڈ متعارف

گوگل کی جانب سے ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل کام کیا جاتا ہے،اب یوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اینڈرائیڈ صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ ملٹی ویو نامی یہ فیچر یوٹیوب ٹی وی ایپ کے صارفین کے لیے…

تھریڈز پر پوسٹس ہزاروں ڈالرز کما نے کے مواقع

اگر آپ میٹا کی نئی ایپ تھریڈز میں کافی سرگرم ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ بہت جلد اس سوشل میڈیا نیٹ ورک سے کمانے کا موقع بھی مل سکے گا۔ میٹا کی جانب سے کچھ صارفین کو تھریڈز پر وائرل ہونے پر ہزاروں ڈالرز کمانے کا موقع فراہم کیا جائے…

پنجاب میں ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ٹیوب ویلز کو سولرپر منتقل کرانے میں کسانوں کی مدد کی جائے گی۔ ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرانےکیلئےکسانوں کو 12ارب روپے دیےجائیں گے، ہر کسان اپنا ٹیوب ویل 20 کلو واٹ تک سولر پر منتقل کر سکتا ہے۔ پنجاب حکومت…

گندم کے لئےمعاملات طے نا ہوسکے، کسانوں کا کل احتجاج کا اعلان

صوبائی محکمہ خوراک کے ذرائع کا بتانا ہے کہ چھوٹے کسانوں کو کسان کارڈ کے ذریعے چند دن بعد امداد دینےکا سلسلہ شروع کیا جائے گا جب کہ فلور ملز سیڈ ملز اور آڑھتیوں نے مارکیٹ کا رخ کر لیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کسان اتحاد نے حکومت کی بے حسی…

صدر زرداری نے امن و امان بارے اجلاس آج طلب کرلیا

ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کیا ہے جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ سمیت انٹیلی جنس حکام شرکت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امن و امان…

فسکل آپریشن رپورٹ جاری، 9 ماہ میں بجٹ خسارہ 3902 ارب ہوگیا

وزارت خزانہ کی فسکل آپریشن رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی سے مارچ تک بجٹ خسارہ 3.7 فیصد رہا جو 9 ماہ میں 3902 ارب روپے ہوگیا۔ جولائی سے مارچ 2024 تک کل آمدن 9780 ارب روپے رہی جب کہ کل اخراجات 13 ہزار 682 ارب روپے رہے اور جولائی سے…

اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیا

آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیا،آن لائن کیب سروس کے ترجمان نے اوبر کی آپریشنل سروس پاکستان میں بند کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 2022 میں اوبر نے کراچی سمیت پاکستان کے بڑے شہروں…