ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

وزیر داخلہ کا اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی زیر صدارت پاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر میں اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری داخلہ، پاکستان کوسٹ گارڈز کے اعلیٰ حکام اور افسران بھی شریک ہوئے۔ محسن نقوی نے پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنےکا اعلان کرتے ہوئے…

وزیر تعلیم پنجاب کی اساتذہ کی رکی تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی

لاہور، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اساتذہ کی رکی ہوئی تنخواہیں ادا کردیں،وزیر تعلیم پنجاب کے مطابق نان فارمل اسکول اساتذہ کی 10 ماہ کی تنخواہیں ان کے اضلاع میں بھیج دی گئی ہیں۔ صوبائی وزیرتعلیم نے کہا کہ2 دنوں میں اساتذہ کی…

ڈی جی خان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 7 پولیس اہلکار زخمی

پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے رات گئے حملہ کیا تھا جسے پولیس نے ناکام بنایا۔ ریجنل پولیس آفیسرسجاد حسن نے بتایا کہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں7 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ آر پی او کے مطابق جھنگی…

پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا

پی سی بی کی جانب سے نئے چیف کیوریٹر کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے جس کے مطابق خواہشمند اور معیار پر پورا اترنے والے امیدوار 16 مئی تک درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔ نئے چیف کیوریٹر کی ذمہ داری میں پلاننگ، آپریشنل مینجمنٹ، پچز اور گراؤنڈز سے…

کسی سے مذاکرات نہیں ہو رہے نا ہی کوئی بیک ڈور رابطے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ نا کسی سے مذاکرات ہو رہے ہیں اور نا ہی کسی کے ساتھ کوئی بیک ڈور رابطے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ایک بار پھر واضح کیا کہ ایم کیو ایم، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے علاوہ سب سے بات چیت…

مہنگائی نےمزدور طبقےکو زیادہ متاثرکیا،صدر و وزیراعظم

مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر جاری پیغام میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ مہنگائی نے مزدور طبقےکو سب سےزیادہ متاثرکیا ہے، حکومت معاشی کمزور لوگوں کی مشکلات کے ازالےکی کوشش کررہی ہے اور معیشت کی بحالی کیلئے مستقل مزاجی سے محنت کرنا ہوگی۔…

مزدور اپنے عالمی دن پر بھی خاندان کی کفالت کیلئے محنت کر رہے ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے لیکن بڑی تعداد میں مزدور يوم مئی کو بھی چھٹی منانے کے بجائےکام میں مصروف ہیں تاکہ محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کے لیے دو وقت کی روٹی کا بندوبست کر سکیں۔ آج یکم مئی کا دن یوم مزدور…

بہاولپور، سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک

بہاولپورمیں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کےتبادلے میں زیرحراست کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگرد عدیل عرف سیف اللہ خراسانی اور زین عرف اسد اللہ…

آزاد کشمیر اور جی بی میں برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ

بابوسرٹاپ، بٹوگاہ ٹاپ، فیری میڈوز، مظفرآباد اور وادی لیپہ سمیت بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، بارشوں اور برفباری سے کئی رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں، مختلف علاقوں کا ایک دوسرے سے زمینی رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔ حالیہ برفباری کے باعث چلاس…

فیصل آباد،گھر میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق

فیصل آباد کے علاقے عامر ٹاؤن کے گھر میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے، واقعے میں بچی اور اس کا والد بھی زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچے کمرے میں تھے والدین دروازے کو باہر سے کنڈی لگا کر گئے ہوئے تھے، وہ واپس پہنچے تو کمرے…