ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

گردابی طوفان ” ریمل ” نے بنگلادیش میں مچائی تباہی، 7 لوگوں کی موت

خلیج بنگال سے اٹھے گردابی طوفان ’ریمل‘ نے بنگلہ دیش میں زبردست تباہی مچا رکھی ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق گردابی طوفان کی تباہی کے سبب بنگلادیش میں 7 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس گردابی طوفان کے بعد دو شخص لاپتہ بھی بتائے جا رہے ہیں۔ علاوہ…

حزب اللہ نے میزائلی حملے کا نشانہ بنایا صیہونی حکومت کے فوجی اڈے کو

لبنان کی اسلامی استقامت نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع مرگلیوت صیہونی کالونی کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی کے عوام اور ملت فلسطین کی دلیرانہ…

رفح میں فلسطینیوں کے تازہ قتل عام کی وجہ سامنے آگئی

فلسطین کی تحریک مجاہدین نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر رفح میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا تازہ قتل عام ، فلسطینی مزاحمت اور اس کی جنگی ایجادات کے خلاف اس حکومت کی شکست کو چھپانے اور بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلوں اور بین…

شام میں سعودی عرب نے اپنا نیا سفیر مقرر کردیا

سعودی عرب نے بارہ سال کے بعد شام میں اپنا سفیر متعین کردیا- ہمارے نامہ نگار کےمطابق بارہ سال بعد "فیصل المجفل" کو شام میں سعودی عرب کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔فیصل بن سعود المجفل نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولیعہد شہزادہ محمد…

آئندہ مالی سال کا ٹیکس ٹارگٹ ساڑھے 12 ہزار ارب روپے سے زائد ہو سکتا ہے، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال ایف بی آر کا ٹیکس ٹارگٹ ساڑھے 12 ہزار ارب روپے سے زائد ہو سکتا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ نے میڈیا کو بتایاکہ ٹیکس ہدف اور ٹیکس کلیکشن کیلئے مختلف…

سندھ ہائیکورٹ نے کورٹ رپورٹرز کو عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دیدی

سندھ ہائیکورٹ نے کورٹ رپورٹرز کو روز مرہ کی عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ کی اجازت دے دی،عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے کورٹ رپورٹرز کو روز مرہ کی عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دیتے…

پی ٹی آئی کی کوشش تھی کہ ملک ڈیفالٹ کرجائے اور یہ سیاسی فائدہ اٹھاسکیں،عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ مخصوص پروپیگنڈے کے تحت ملک کو 71ء والے حالات سے ملانے کی کوشش کی گئی جب کہ پی ٹی آئی کی کوشش تھی کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے اور یہ سیاسی فائدہ اٹھا سکیں۔ آپ…

علی شیخانی کا مقتول صحافی نصراللہ گڈانی کے لواحقین کیلئے ایک کروڑ کا اعلان

امریکی پاکستانی اور ری پبلکن رہنما علی شیخانی نے سندھ کے شہر میرپور ماتھیلو میں قتل کیے جانے والے صحافی نصراللہ گڈانی کے لواحقین کیلئے ایک کروڑ روپے کا اعلان کردیا۔ ٹیکساس سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے علی شیخانی نے مشکل کی اس گھڑی میں…

10ماہ میں پاکستان کی علاقائی برآمدات میں 20.61 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران 7 علاقائی ممالک کو پاکستان کی برآمدات میں گزشتہ سال کے انہی مہینوں کے مقابلے میں 20.61 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، نیپال…

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے منجمد الاؤنسز بحال، بجلی و تیل الاؤنس میں اضافہ

ملازمین کے پارلیمنٹ ہاؤ س الاؤ نس اور بجلی و تیل الاؤنس میں اضافہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے پارلیمنٹ ہاؤس الاؤنس میں 100 فیصد کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے فیول، بجلی سبسڈی کی مد میں الاؤنس میں بھی…