ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

کے پی حکومت آئندہ مالی سال کے دوران مزید 123 ارب روپے قرضہ لےگی

سرکاری دستاویزکے مطابق پی ٹی آئی کے سابق وزیر اعلیٰ محمودخان کے دور میں ریکارڈ 405 ارب سے زائدکا قرضہ لیا گیا، محمود خان دور سے قبل سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے دور میں بھی خیبرپختونخوا پر 200 ارب روپے سے زائد کا قرضہ تھا۔ دستاویزات کے…

رئیل اسٹیٹ اور زراعت  شعبوں کو مزید ٹیکس چھوٹ نہیں دی جاسکتی،مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی بڑھانے کے لیے ان شعبوں پر ٹیکس لگانا ہوگا جنہیں اب تک چھوٹ دے رکھی ہے، ریئیل اسٹیٹ اور  زراعت جیسے شعبوں کو مزید چھوٹ نہیں دی جاسکتی۔ این ایف سی ایوارڈ پر نظر ثانی کیے…

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے 2343ڈالر کی سطح پر آگئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 800روپے کے اضافے سے 240800 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 686روپے…

پی بی سی سی بلائنڈکرکٹ ٹی ٹونٹی سپر لیگ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے زیر اہتمام پی بی سی سی بلائنڈکرکٹ ٹی ٹونٹی سپر لیگ 7 سے 13 جون تک ایبٹ آباد میں کھیلی جائے گی جس میں چاروں صوبوں سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے نامور کھلاڑی شرکت کریں گے۔ پاکستان…

انگلینڈ اور پاکستان کا چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ کل کھیلا جائے گا

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ کل( منگل کو )صوفیہ گارڈنز کارڈف میں کھیلا جائے گا ، میزبان برطانوی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے خلاف سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں…

پاکستان ویمنز اور انگلینڈ ویمنز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ بارش کے باعث منسوخ

ٹانٹن میں کھیلے جانے والے آج دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمنز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ میں 6.5 اوورز میں پاکستان ویمنز ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 29 رنز بنائے تھےکہ بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔ بعد ازاں بارش نہ رکنے کے باعث…

میسجنگ ایپ میں ڈیفالٹ چیٹ تھیم نامی فیچر جلد متعارف

واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسے بہترین فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جو لوگوں سے چیٹ کے تجربے کو بدل دے گا۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ڈیفالٹ چیٹ تھیم نامی فیچر کو متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق یہ…

گوگل فوٹوز اینڈرائیڈ فیچر جلدمتعارف کرائے گا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے فوٹوز ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی جس کو استعمال کرتے ہوئے وہ اپنی ویڈیوز کو جاندار لمحوں میں ڈھال سکیں گے۔ سنیمیٹک مومنٹ نامی اس فیچر کے متعلق یہ خیال کیا جارہا ہے کہ یہ…

ہر لاپتا فرد اپنی فیملی کے پاس ضرور آئیگا،ٹارنی جنرل نے عدالت کو انڈر ٹیکنگ دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے اٹارنی جنرل کی جانب سے دی گئی انڈرٹیکنگ کو بھی حکم نامے کا حصہ بنایا گیا…

لوگوں کے پاس کھانے کو نہیں،لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے،سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین نے جمشید کوارٹر جہانگیر روڈ پر بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کےخلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں درخواست گزار سمیت وکیل کے الیکٹرک اور سرکاری وکیل پیش ہوئے۔ دوران سماعت عدالت نے وکیل کے الیکٹرک سے…