ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ٹی ٹی پی رہنما کی افغانستان میں موجودگی کا پاکستان کا دعویٰ مستردکرتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہد

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی افغانستان میں موجودگی کے بیان پر افغان حکومت کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق ترجمان امارت اسلامیہ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی رہنما کی…

شمالی کوریا کا خلا میں جاسوس سیٹلائٹ بھیجنے کا تجربہ ناکام

شمالی کوریا کا خلا میں جاسوس سیٹلائٹ بھیجنے کا تجربہ ناکام ہوگیا، شمالی کوریا نے تجربہ ناکام ہونے کی تصدیق بھی کر دی۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ لانچ کے پہلے مرحلے میں سیٹلائٹ لے جانے والا راکٹ پھٹ گیا، فیول انجن میں خرابی کے باعث سیٹلائٹ…

رفح کراسنگ پر صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک مصری فوجی ہلاک، متعدد زخمی

غزہ کی رفح کراسنگ پر صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک مصری فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے مصری فوج پر فائرنگ کے واقعےکی تصدیق کی ہے۔ صیہونی فوج کا کہنا ہےکہ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، مصری حکام سے بات…

مسجدالحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی اس سال خطبہ حج دیں گے

سعودی عرب کے ایوان شاہی کے مطابق مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی اس سال یوم عرفہ پرخطبہ حج دیں گے۔ گزشتہ سال علما بورڈکےرکن شیخ ڈاکٹریوسف بن محمد بن سعید نےخطبہ حج دیا تھا۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق اس سال ایوان…

رفح پر حملہ کرنے پر صیہونی حکومت کو جوابدہ بنانےکیلئے ہر ممکن اقدامات کرینگے: ترک صدر

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود رفح پر حملے نے صیہونی حکومت کا گھناؤنا چہرہ واضح کردیا ہے۔ ترک صدر نے کہا صیہونی وزیر اعظم اور ان کا قاتلانہ ٹولہ اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کیلئے قتل…

رفح: صیہونی حکومت کی محفوظ قرار دیےگئے علاقے پر بمباری، درجنوں فلسطینی زندہ جل کر شہید

رفح میں صیہونی فوج نے اقوام متحدہ کی جانب سے محفوظ قرار دیے گئے کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 75 سے زائد فلسطینی زندہ جل کر شہید اور درجنوں جھلس کر زخمی ہو گئے۔ صیہونی بمباری سے رفح کے پناہ گزین کیمپ میں آگ لگ گئی جس میں بڑی تعداد…

بھارت: ووٹ ڈالنے کیلئے جانیوالے 71 سالہ بزرگ کو ہاتھی نے کچل کر ہلاک کر دیا

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں ووٹ ڈالنے کیلئے پولنگ اسٹیشن جانے والے 71 سالہ بزرگ کو ہاتھی نے کچل کر ہلاک کر دیا۔ بھارت کے عام انتخابات کے چھٹے مرحلے میں ہفتے کو 6 ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام 2 علاقوں میں مجموعی طور…

غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری صیہونی جارحیت میں شہدا کی تعداد 36 ہزار سے متجاوز

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری صیہونی ظلم و بربریت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 36 ہزار سے تجاوز گرگئی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں صیہونی حملوں میں 36 ہزار 56…

مصر اور صیہونی حکومت کے درمیان شدید کشیدگی، رفح گذرگاہ پر فائرنگ کا تبادلہ

صیہونی میڈيا ذرائع نے آج پیر کو رفح سرحد پر غاصب صیہونی فوج اور مصری فوج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی خبر دی ہے۔ المیادین چینل نے غاصب صیہونی حکومت کے چینل تیرہ کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رفح گذرگاہ پر ایک غیر معمولی واقعہ…

فلسطینی عوام کی حمایت اور لبنان پر صیہونی فوج کے حملوں کے جواب

حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے فوجی اڈے بیت ہلل پر خودکش ڈرون حملہ کیا ہے۔ حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کی حمایت اور لبنان پر صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں اس نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کو خودکش ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔…