ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

بھارت: سڑک پر بندر کی وجہ سے کار کو حادثہ، تین افراد ہلاک

بھارت میں بندر کے اچانک سڑک پر نکل آنے سے کار حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ ریاست اترپردیش میں مرادآباد علی گڑھ نیشنل ہائی وے پر پیش آیا جہاں بندر کے اچانک سڑک پر نکل آنے سے ڈرائیور گاڑی کا توازن…

محفوظ علاقہ قرار دینے کے بعد صیہونی فوج کے شمالی غزہ میں 4 بڑے حملے

صیہونی فوج نے حماس کی واپسی کو روکنے کا بہانہ بناکر شمالی غزہ میں 4 بڑے فضائی حملے کردیے۔ شمالی غزہ کو چند ماہ قبل صیہونی فوج نے آپریشن کے بعد محفوظ علاقہ قرار دیا تھا تاہم اب ایک بار پھر صیہونی فوج نے شمالی غزہ پر 4 بڑے فضائی حملے…

صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر پر حملہ

غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے صیہونی فوجیوں کے گھروالوں نے صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر پر حملہ کردیا فلسطینی نیوز ایجنسی سماء کی رپورٹ کے مطابق غزہ جنگ میں شہید ہونے والے صیہونی حکومت کے فوجیوں کے اہل خانہ نے اشدود ميں واقع قبرستان…

قاہرہ اور تل ابیب کے درمیان شدید کشیدگی، مصری اور صیہونی حکام کی ملاقات اچانک منسوخ

صیہونی حکومت کی ایک ویب سائٹ نے رفح پر حملے اور صیہونی ہم منصبوں کے ساتھ مصری فوجی حکام کی ملاقات کی اچانک منسوخی کی وجہ، مصر اور صیہونی حکومت کے تعلقات میں کشیدگی میں اضافہ قرار دیا ہے۔ فارس نیوز کے مطابق صیہونی ویب سائٹ i24NEWS نے ایک…

غزہ کی آدھی زرعی زمین تباہ ہو چکی ہے

صیہونی حملوں میں غزہ کی نصف زرعی اراضی تباہ ہوگئی ہے۔ جغرافیہ کے ایک امریکی پروفیسر نے سیٹلائٹ تصاویر شائع کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی فوج کے حملوں میں غزہ کی آدھی زرعی زمینیں تباہ ہو گئی ہیں اور زمینوں کو معمول پر آنے میں برسوں لگیں گے۔…

عزالدین قسام بریگیڈ اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، صیہونی حکومت کی فوجی بکتر بند گاڑی تباہ

غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی حکومت کے فوجی حملے بدستور جاری ہیں۔ اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے مشرقی رفح میں صیہونی حکومت کے فوجیوں کے ساتھ جنگ میں اس کی ایک فوجی بکتر بند گاڑی کو الیاسین ایک…

اسرائیل میں زور پکڑ گیا نیتن یاہو کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ

مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نسل کش صیہونی حکومت کی کابینہ کے خلاف زبردست مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ صیہونی مظاہرین مقبوضہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر سڑکوں پر مظاہرے کر کے نیتن یاہو کی کابینہ کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا…

غزہ میں نسل کشی جاری، درجنوں فلسطینی شہید و زخمی

غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں نہتے فلسطینی عوام کی نسل کشی جاری ہے اور تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق شہیدوں کی تعداد پینتیس ہزار سے زائد ہو گئی ہے- فلسطینی وزارت صحت نے اتوار کے روز اپنے تازہ ترین اعداد و شمار میں بتایا کہ غاصب صیہونی…

وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی عہدےسے استعفیٰ دے دیا

نجی نیوز چینل کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کے بعد پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 18 مئی کو طلب کرلیاگیا ہے۔ (ن) لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے تمام اراکین مجلس عاملہ کو اجلاس کا…

ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ غلط خبر پر کوئی معافی تک نہیں مانگتا اور نا ہی یہ کہتا ہے ہم سے غلطی ہوگئی جب کہ ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکے جاؤ۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس…