پولیس کے مطابق گزشتہ رات 6 دہشتگردوں کو ندی پارکرتے دیکھا گیا اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دہشتگردوں کا پتا چلا، پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے۔
بھارتی شہر ممبئی میں مٹی کے طوفان کی شدت سے بہت بڑا بل بورڈ پیٹرول پمپ پر گر گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک، 59 زخمی ہوگئے، بل بورڈ گرنے سے پمپ پر کھڑی گاڑیوں کو بھی بھاری نقصان پہنچا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بل بورڈ ایک پیٹرول…
بنگلا دیشی ائیرفورس پائلٹ کو فلم ’ٹاپ گن‘ کا سین دہرانا مہنگا پڑگیا۔
بنگلا دیشی ائیر فورس کے پائلٹوں کا ایڈونچر اس وقت حادثے میں بدل گیا جب انہوں نے اپنے روسی ساختہ یاک 130 طیارے کو ہوا میں قلابازیاں دینے کی کوشش کی۔
حادثے کی ویڈیو…
الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے اضافی نشستوں پر 77 ارکان کی رکنیت معطل کردی ہے جس میں قومی اسمبلی سے اضافی مخصوص نشستوں پر 22 منتخب اور 3 اقلیتی ارکان کی رکنیت معطل کی گئی ہے۔
خیبر پختونخوا اسمبلی سے اضافی مخصوص نشستوں…
تہران: بھارت نے 10 سال کے لیے ایران کی چابہار بندرگاہ کا انتظام سنبھال لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت اور ایران کے درمیان چابہار بندرگاہ کی تعمیر اور انتظامی امور کے 10 سالہ معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی کے…
بھارت میں عام انتخابات کے چوتھے مرحلے میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلے میں پیر کو 9 ریاستوں اور مقبوضہ کشمیر سمیت 96 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے جہاں مجموعی ٹرن آؤٹ 62.9 فیصد رہا۔
2019 میں…
غزہ: رفح میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کی گاڑی صیہونی فوج کے حملوں کا نشانہ بن گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق فلسطین کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کی گاڑی صیہونی شیلنگ کی زد میں آگئی۔
صیہونی فوج کی شیلنگ سے…
اڑنے والی گاڑیوں کو اب تک دنیا میں باضابطہ طور پر متعارف نہیں کرایا گیا بلکہ ان کی تیاری پر کام جاری ہے۔
مگر سعودی عرب کی جانب سے 2024 کے حج سیزن کے دوران اڑنے والی مسافر گاڑیوں یا فلائنگ ٹیکسیوں کی آزمائش کی جائے گی۔
اس بات کی تصدیق…
انڈونیشیا میں سیلاب اور ٹھنڈے لاوے نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 41 افراد جان سے گئے۔
بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور آتش فشاں کے ٹھنڈے لاوے نے 41 افراد کی جان لے لی۔…
چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کے مطابق آل جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات مان لیے گئے ہیں اور مطالبات کی منظوری سے متعلق معاہدہ بھی طے پاچکا ہے۔
چیف سیکرٹری نے کہا کہ آزاد جموں کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئی، حکومت…