ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

کراچی میں پنجاب پولیس کی طرز پر ڈولفن فورس تشکیل دینےکا منصوبہ

وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار کی زیر صدارت کراچی پولیس آفس میں اجلاس ہوا،کراچی میں پنجاب پولیس کی طرز پر ڈولفن فورس تشکیل دینےکا منصوبہ پیش کیا گیا۔ ترجمان وزیر داخلہ کا کہنا ہےکہ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے 1800 موٹرسائیکلوں کی فراہمی کی…

فی من آٹےکا نرخ 3100 روپے سے 2 ہزار روپےکردیا ،وزیر اعظم آزادکشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم کرلیےگئے ہیں ، آزاد کشمیر میں اب امن و امان کی فضا قائم ہوجائےگی۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم کرلیے گئے، سستی روٹی، سستی بجلی…

سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پیپلزپارٹی میں شامل

ترجمان پی پی کے مطابق منظور وٹو نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں کیا،اس موقع پر راجہ پرویزاشرف،حسن مرتضیٰ، شہزاد سعید چیمہ اور چوہدری سجاد الحسن بھی موجود تھے۔ سابق اراکین قومی اسمبلی خرم وٹو اور…

کراچی میں شدیدگرمی کے دوران کےالیکٹرک کی جانب سے بدترین لوڈشیڈنگ

شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے تجاوز کرگیا ہے، کورنگی، لانڈھی، شاہ فیصل کالونی، بھینس کالونی کےمکین لوڈشیڈنگ سے متاثر ہیں۔ قائدآباد، ملیر،گڈاپ، گلشن معمار اور سرجانی ٹاؤن کے مکین بھی گھنٹوں بجلی سے محروم ہیں۔…

لاہور، 71 ای چالان والی لگژری گاڑی ضبط، جرمانہ موقع پر جمع

لاہورسی ٹی او کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس افسر نے 71 ای چالان جمع نہ کرانے والی لگژری گاڑی پکڑلی۔ سی ٹی او کے مطابق لگژری گاڑی کے ڈرائیور نے 71 ای چالان جمع نہیں کروائے، پکڑے جانے پر گاڑی کے ڈرائیور نے موقع پر 34 ہزار 300 روپےجرمانہ جمع…

شیر افضل مروت کو کئی مرتبہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی سے منع کیا گیا، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت کو کئی مرتبہ سمجھایا کہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرے ، وہ ہر دوسرے دن کسی نہ کسی پارٹی لیڈر پر چڑھائی کر دیتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی وفد کے…

پی ٹی آئی کے جلسے کی درخواست،عدالت کا 10 دن میں فیصلہ کرنےکا حکم

سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل عباسی نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران محکمہ داخلہ سندھ نے رپورٹ عدالت میں پیش کی، ڈپٹی کمشنر شرقی کی جانب سے خفیہ رپورٹ بھی…

غزہ: فلسطینی مزاحمتی گروپوں کی صیہونی فوج سے شدید جھڑپیں، 50 صیہونی فوجی زخمی

صیہونی فوج کے غزہ میں حملے تیز کرنے کے ردعمل میں فلسطینی مزاحمتی گروپوں کی صیہونی فوج سے شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہیں۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں سے جھڑپوں میں 50 صیہونی فوجی زخمی ہوگئے جبکہ ڈرون حملے سے صیہونی ٹینک بھی تباہ کردیا گیا۔…

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کیلئے پابندی عائد

جیل ذرائع کے مطابق قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق 15 مئی کی رات 12بجے تک ہوگا اور یہ فیصلہ جیل اطراف میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ پابندی کا اطلاق آئی جی جیل خانہ جات کے فیصلے کے بعد کیا گیا، انتظامیہ کو جیل کے اطراف…

فحش اداکارہ سے جنسی تعلق کا اسکینڈل، ٹرمپ کے سابق وکیل نے بھی عدالت میں گواہی دیدی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن نے کہا ہے کہ فحش اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز اسکینڈل منظر عام پرآیا تو ڈونلڈ ٹرمپ کواس بات کی فکر ہی نہیں تھی کہ ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ انہیں چھوڑ تو نہیں دیں گی۔ مائیکل کوہن نے عدالت کو…