ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

پاکستان سے توانائی، ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن دیگرشعبوں میں تعاون کرینگے، عالمی بینک

جنوبی ایشیا کیلیے عالمی بینک کے علاقائی نائب صدرمارٹن ریزر نے کہاہے کہ ان کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران عالمی بینک اورپاکستان نے ملک کی سماجی اوراقتصادی ترقی کی بنیادوں کو مضبوط کرنے سے اتقاق کیاہے۔ انہوں نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا ہے…

وزارتوں کو ریاستی ملکیتی اداروں کی درجہ بندی کیلئے تجاویزپیش کرنیکی ہدایت

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ریاستی ملکیتی کاروباری اداروں کے اجلاس کے اعلامیے کے مطابق ایس او ایز میں مالی اور آپریشنل کارکردگی کا متواتر جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ وزارتوں سے 20 مئی تک متعلقہ اسٹیٹ…

پی ایس ایکس ، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس میں 430 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 74 ہزار سے تجاوز کرگیا۔ 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد انڈیکس 74229 پر جا پہنچا۔…

پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف میں وفاقی بجٹ سے متعلق اعداد و شمار کا تبادلہ

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو وفاقی بجٹ کے حجم، اخراجات، ترقیاتی بجٹ، محاصل اور سبسڈیز کی تفصیلات دی گئی ہیں، آئندہ وفاقی بجٹ میں اخراجات کا ابتدائی تخمینہ 24 ہزار 710 ارب روپے لگایا گیا ہے جب کہ حکومت کے جاری اخراجات کے لیے 22 ہزار 37…

گوگل کروم کو فوری اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت

اگر آپ گوگل کروم ویب براؤزر استعمال کرتے ہیں تو فوری طور پر اسے اپ ڈیٹ کرلیں، دنیا بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے 50 سے 60 فیصد افراد براؤزنگ کے لیے گوگل کروم کو ترجیح دیتے ہیں ۔ کمپنی کی جانب سے اس سکیورٹی کمزوری کو سنگین قرار دیا…

اسٹیبلشمنٹ بند گلی میں جا چکی ، آئین کیلئے مل بیٹھنا ہو گا،مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے فیصل آباد میں جامعہ عبیدیہ کے محتمم کی وفات پر تعزیت کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر الیکشن ہی متنازعہ ہوا اب اسے ہر صورت درست کرنا ہوگا۔ اسٹیبلشمنٹ بند…

مارکیٹ ڈیمانڈ کے مطابق اپنے نصاب میں تبدیلی لائے ہیں،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےلاہورمیں گورنمنٹ پولی ٹیکنکل کالج فار گرلز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بچوں کو مار دو ، مر جاؤ ، جلا دو اور توڑ دو کا سبق نہیں دینا ۔خوشی ہے کہ اسکلز ڈویلپمنٹ میں بچوں کی کثیر تعداد حصہ لے رہی ہے ۔…

مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا، چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نے لیہ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا اور وہ چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت اخلاقی جرات کامظاہرہ کرے اور مولانا فضل الرحمان کو…

ذوالفقار بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پرشائع کی جائے، سیمینار میں قرارداد پیش

لاہور میں بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے عنوان سے منعقد ہونے والے سیمینار میں ذوالفقار علی بھٹو کو قومی جمہوری ہیرو قرار دے کر کرنسی نوٹ پر ان کی تصویر شائع کرنے کی قرارداد پیش کردی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت…

جو آزادی اظہار یہاں ہے وہ امریکا اور برطانیہ میں نہیں، چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بانی پی ٹی آئی پر احتساب عدالت کی جانب سے اڈیالہ جیل کورٹ میں میڈیا کو سیاسی بیانات دینے پر پابندی کے عدالتی فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی…