ماہانہ آرکائیو

جون 2024

وسطی سوڈان میں نیم فوجی دستوں کا حملہ، درجنوں بچوں سمیت 150 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

سوڈانی آرمی نے کہا ہے کہ نیم فوجی ریپڈ ریسپانس فورس نے وسطی سوڈان کے گاؤں میں حملہ کیا جس میں 35 بچوں سمیت 150 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بچوں سمیت 150 افراد کے قتل عام کا الزام نیم فوجی گروپ ریپڈ سپورٹ فورسز پر…

فلسطین کیلئے آواز بلند کرنیوالے لیبر پارٹی کے سابق رہنما جیریمی کوربن آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں…

برطانوی سیاسی جماعت لیبر پارٹی کے سابق لیڈر جیریمی کوربن نے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیریمی کوربن نے پارلیمانی حلقے آئلنگٹن نارتھ کے الیکشن کیلئے آزاد امید وار کی حثیت…

اسرائیل کا غزہ میں اسکول کو نشانہ بنا نا قابل مذمت ہے، ملالہ یوسفزئی

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں ایک اسکول پر فضائی حملے پرکہا ہے کہ اسکولوں کو کبھی بھی نشانہ نہیں بننا چاہیے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ملالہ نے لکھا کہ اسرائیل نے پھر ایک اسکول کو نشانہ بنایا ہے…

غزہ، النصیرات پناہ گزین کیمپ کے فلسطینی میئر ایاد المغازی شہید

فلسطینی سیکیورٹی ذرائع نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایاد المغازی اپنے خاندان کے کئی دیگر افراد کے ساتھ صیہونی ٹولے کے حملے شہید ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق تحریک حماس ایک رکن تھے جنہیں متفقہ طور پر میئر مقرر کیا گیا تھا۔…

غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری

فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی دہشتگردوں کے حملوں کے باعث اڑسٹھ افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ غزہ سے میڈیا ذرائع کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے صیہونی جارحیت کے دو سو چوالیسویں روز اعلان کیا کہ صیہونی…

چیک ری پبلک میں مسافر اور کیمیکل سے بھری مال بردار ٹرین میں تصادم، 4 افراد ہلاک

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چیک ری پبلک کے شہر پرڈوبیس میں مسافر ٹرین اور مال بردار ریل گاڑی میں خوفناک تصادم ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرین میں 300 کے قریب مسافر سوار تھے جنہیں لیے مسافر ٹرین پراگ سے مشرقی یوکرین کے علاقے چوپ کی جانب گامزن…

بھارت،لوک سبھا کے منتخب اراکین کی فہرست صدر ہند کے حوالے

بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کی شام چیف الیکشن کمشنر اپنے دو ای کمشنرز کے ساتھ مل کر ایوارن صدر راشٹریہ پتی بھون گئے اور وہاں انہوں نے صدر مملکت دروپدی مرمو سے ملاقات کی جس کے دوران حالیہ لوک سبھا انتخابات میں منتخب ہونے والے اراکین کی…

مودی کی 8 جون کو ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی، نئی تاریخ میں تاخیر

بھارتی میڈیا کے ذریعے یہ اطلاع سامنے آئی تھی کہ عام انتخابات میں بی جے پی کے 24 جماعتی اتحاد این ڈے اے کی کامیابی کے بعد نریندر مودی نے وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا ہے اور وہ تیسرے مدت کے لیے 8 جون کو دوبارہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے۔…

حزب اللہ کی طاقت سے صیہونیوں پر لرزہ طاری، چھ محاذوں پر جنگ کا خدشہ

صیہونی حکومت کے ریزرو جنرل اسحاق برِیک نے کہا ہے کہ حزب اللہ پر کوئی بھی حملہ اسرائیل کے لیے خوفناک تباہی کا باعث بنے گا، شمال میں ہماری بستیوں کی تباہی، اس تباہی کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں جو ایک ہی وقت میں چھ محاذوں پر ایک ہمہ گیر علاقائی…

اسرائیل، لبنان کے ساتھ جنگ کے لئے تیار نہیں ہے ،صیہونی نیوز رپورٹ

صیہونی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کی باتوں پر یقین نہ کریں اور اسرائیل لبنان کے ساتھ جنگ ​​کے لیے تیار نہیں، حزب اللہ لبنان کے ساتھ حقیقی جنگ الجلیل میں بڑے پیمانے پر تباہی اور حیفا اور اسرائیل کے مرکز پر میزائلوں اور ڈرون حملوں کا…