ماہانہ آرکائیو

جون 2024

بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہاز پر یمنی فوج کا حملہ

رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ جنوبی غزہ پٹی میں واقع رفح شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ہم نے بحیرہ احمر میں امریکہ کے تین بحری جہازوں کو متعدد ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔…

لبنان پر صیہونی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک 400 افراد شہید

لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر کو اس ملک پر صیہونی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک چار سو افراد شہید ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے کل بدھ کے دن کہا کہ سات اکتوبر سے اس ملک پر صیہونی فوج کے حملوں کے آغاز سے…

سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہوگی، ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے اور عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ہفتہ 15 جون جب کہ عیدالاضحیٰ اتوار 16 جون کو ہوگی۔ ادھر سلطنت عمان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، سلطنت عمان میں…

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 10 روپے سے زائد مہنگی ، نوٹیفکیشن جاری

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق بجلی 9 ماہ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق کےالیکٹرک صارفین سے جون تا ستمبر اضافی وصولیاں کی جائیں گی، کے…

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہے تو اپنا کردار ادا کر سکتا ہوں، محمود خان

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز محمود خان نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ اگر پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہے تو وہ اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ہر وقت سڑکوں پر نکلنا ٹھیک…

سی ٹی ڈی کا بنوں میں آپریشن، انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) بنوں نے آپریشن کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق یہ آپریشن بنوں میں کیا گیا، ہلاک دہشتگرد کی شناخت عمر کے نام سے ہوئی جس سے اسلحہ اور ہینڈ گرینیڈ بھی برآمد ہوا۔…

قومی اثاثے تباہ کرنیوالوں کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی اثاثے تباہ کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ نواز شریف اور ‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت پنجاب ہاؤس مری میں ن لیگی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال…

پی ٹی آئی سے بات چیت چل رہی ہے اس سے انکار نہیں،مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے بات چیت تو چل رہی ہے اور اس بات سے انکار نہیں کرتے۔ انہوں نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل ہونے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلی بار یہ سوال نہیں سنا،آپ…

وزیراعظم سے چائنا امپورٹ ایکسپورٹ بینک کے چیئرمین کی ملاقات

چائنا امپورٹ ایکسپورٹ بینک کے چیئرمین نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان اسپیڈ کا نام د یتے ہوئے کہا کہ آپ نے جیسے ’پنجاب میں اسپیڈ سے کام کیا ویسے ہی ’پاکستان اسپیڈ‘ نظر آنے لگی ہے۔ وزیراعظم نے انہیں ایم ایل ون اپ گریڈیشن پروجیکٹ میں…

اوتھل،کوسٹ گارڈز کی اسمگلنگ کیخلاف کارروائی، ہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز نے اوتھل ناکہ کھاری پر کارروائی کرتے ہوئے 10 ہزار 370 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا، ایرانی ڈیزل مسافر کوچ کے ذریعے اسمگل کیا جارہا تھا، کوچ کے مالک اور ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔ کسٹمز حکام کا کہنا…